The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید





شراکت داری نظام کے کا م کا طریقہ

ذیاد ہ سے ذیادہ کسٹمرز کو اپنی طرف راغب کرنا ہی اس کا بنیادی مقصد ہے۔ہر رجیسٹرڈ کسٹمر کا ایک اپنا شراکتی لنک ہو تاہے۔وہ تمام لو گ کہ جنہوں نے اس لنک پر عمل کیا اور گزشتہ آدھے سال میں اس پر کا م کیا ان کا ایک خود کا ر نظام کے ذریعے اس میں اندراج ہو جا تاہے۔جس کہ بعد ان کی کمیشن یا نفع ان کو ملنا شروع ہو جاتا ہے۔

اس نظام کا ڈھانچہ کیا ہے؟

یہ دو حصوں پر مشتعمل ہو تا ہے۔

    کمپنی کے صفحہ کا لنک ۔جو کہ صفحہ او ل ہو سکتا ہے www.instaforex.com, یافوائد پر مشتعمل صفحہ www.instaforex.com/why_choose_us.php)

  1. شراکتی کوڈ جو کہ لنک میں شامل ہو تاہے ?x=ABC, یہاں اے ۔بی۔سی ایک منفرد شراکتی کو ڈ ہے۔

مثلا آپ ایک لنک لگانا چاھتے ہیں جو کہ کلائنٹ کو مقابلہ جاتی صفحہ تک لے جائے تو www.instaforex.com/forex_contests.php?x=ABC

یہ لنک ان تمام کا ریکارڈ رکھتاہے جو کہ اس کو وزٹ کرتے ہیں۔یہ ریکارڈ گزشتہ آدھے سال تک کا ہو تاہے۔

شراکتی کو ڈ

اوپر دیا گیا شراکتی کو ڈ 3-5 ہجوں پر مشتعمل ہو تاہے۔مثلا اے ۔بی ۔سی یہ بھی صرف شراکتی کو ڈ کے ایک ہجے کے برابر ہو سکتا ہے۔اگرآپ کسی دوست کو انسٹا فاریکس تجویز کرتے ہیں تو اسے متعلقہ جکہ پر یہ کو ڈ داخل کر نے کے لئے ضرور کہیں

اگرآپ کے اس حو الے سے کو ئی سوالات ہیں تو آپای۔میل پر رابطہ کرسکتے ہیں eng.partners@instaforex.com