Partner login

اے پی آئی

فاریکس اکاونٹ اوپنگ اے پی آئی
انسٹا فاریکس صارفین ہمیشہ جدید انٹرنیٹ سروسز اور سہولیات حاصل کر سکتے ہیں خصوصی طور پر بروکر آپ کو اکاونٹ اوپنگ اے پی آئی پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے اس جدید سروس کی بدولت صارفین ایک اے پی آئی مدد سے انسٹا فاریکس میں اپنا اکاونٹ رجیسٹر کر سکتے ہیں اے پی آئی سے مراد ایپلی کیشن پرفارمنگ انٹر فیس ہے
چارٹ اے پی آئی
مسلسل بہتر سے بہتر کی حکمت عملی اور اپنے پارٹنرز کو ذیادہ کار آمد ، آسان اور سہل سسٹم فراہم کرنے کی حکمت عملی کے تحت انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے اپنے پارٹنرز کو کرنسی پئیرز کے چارٹ بنانے کی اے پی ائی فراہم کرتا ہے اس سروس کی وجہ سے پارٹنر ایک چارٹ لگا سکتا ہے جو کہ قیمتوں میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے - انسٹا فاریکس کی چارٹ اے پی آئی ایک جدید اور استعمال میں آسان ہے جو کہ آپ کے کام میں جدت لاتا ہے
کیلنڈر اے پی آئی
انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے اپنے پارٹنرز کو ایک کثیر الجہتی مارکیٹنگ کا ٹول - یعنی کیلنڈر اے پی آئی جو کہ بروکر کی ویب سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہے