Go to new version
The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



توجہ

InstaForex کمپنی بہت سے تو جہ دلاؤ طریقے استعمال کرتی ہے۔جس کا مقصد تجارت کی عمل کو کا میا ب اور آسان کرنا ہے۔جو کہ ایک ایسا پہلو ہے کہ جس سے انکار ممکن نہیں ۔کمپنی اس کام کو فو قیت دیتی ہے۔اس ضمن میں ایک چیز یہ ہے کہ کمپنی اپنے کلائنٹ کو ایک وسیع رقم پر مشتعمل انعامی رقم مہیا کرتی ہے۔اس تمام کے برعکس انسٹا فاریکس اپنے دوستوں کو بہت سے بونس بھی مہیا کرتی ہے اصل تجارتی اکاؤنٹ شروع کرنا , اور اس کو ری چارج کرنا

ایک اہم پروگرام تعلیمی پروگرام ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے شروع کئے گئے ہیں ۔بہت سے دوسرے فورمز کی طرح اس کی تشپیر بھی ویب سائٹ پر بھی کی گئی ہے education.instaforex.comاور advisors.instaforex.com

انسٹا فاریکس کے مقابلہ جات اور مہمات


Customers of the international broker have an excellent chance to take part in the series of contests and campaigns with the total prize pool exceeding $500,000. Besides the money prizes and stylish devices, InstaForex raffles two famous luxurious cars - Porsche Cayenne and Lotus Evora.

انسٹا فاریکس بونس


انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹ کو بونس کی شکل میں ایک اہم سہو لت مہیا کرتی ہے۔اس بونس کے لئے ہر کلائنٹ درخواست دے سکتاہے(30/110/200/1000/5000 USD) یا 30% خوش آمدید بونس حاصل کیا جا سکتا ہے

تعلیم


کسٹمرز کو اپنی جانب راغب کر نے کے لئے ایک اور اہم بات یہ ہے کہ تر بیتی کو رس کا اہتمام کیا جائے۔تاکہ انکے لئے کام کو آسان بنایا جا ئے

فورم


فورم کا استعمال نئے کلائنٹ کو اپنی طرف متو جہ کر نے کے لئے ایک مؤ ثرطریقہ ہے ۔ایسے فورمز کے جن کے عنوانات کا تعلق معاشیات سے ہو تا ہے۔ان فورمز کے ذریعے سے سامعین کی اچھی تعداد کو اپنی جا نب راغب کیا جا سکتاہے۔

تجویزات


انسٹا فاریکس کے تمام کلائنٹ اپنے دوستوں کو انسٹا فاریکس کے ساتھ کا م کی تجویز دے سکتے ہیں

شراکتی لنک کا کام


اس کا اہم مقصد تمام شراکتی سہولتیں مہیا کرنی ہیں ۔یہ لنک تمام شراکت داروں کے پاس ہو تا ہے

PAMM system


InstaForex clients have access to the system of PAMM accounts. The PAMM system provides for business relationship between investors and managing traders. The underlying principle of the system is trust management on Forex. Profits are automatically shared among the system users proportionately to investments in the project.

ForexCopy system


The innovative service ForexCopy introduced by InstaForex allows copying orders from accounts of successful traders on preferred trading instruments and of a preferred ratio. ForexCopy traders get commissions for each trade copied, while followers enjoy copying strategies of traders they find effective.

Forex options


The service of Forex options enables InstaForex customers to work with put and call intraday binary contracts on the most popular instruments. Users of this service can easily foresee their profits. The quotes chart and archive, statistical data on options purchased and a potential profit calculator available in Client Cabinet make Forex options trading very convenient.

انسٹا فاریکس کیو آر کوڈ


انسٹا فاریکس کے شراکت داروں کے پاس ایک نیا بہترین مارکیٹنگ آلہ - کیو آر کوڈ ہے. سادہ، فائدہ مند، اور موثر، جدید آلہ آپ کی نئے گاہکوں کو حاصل کرنے میں مدد کرے گا. اپنے الحاق کوڈ کے ساتھ instaforex.com لنک والا کیو آر کوڈ کتابچے، برو شر، کاروباری کارڈ، ٹی شرٹس پر چھاپیں یا اپنی ویب سائٹ، بلاگ، یا کسی بھی دوسرے وسائل پر اسے شائع کریں.