The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



پارٹنر شپ کی اقسام

انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو کثیر الجہتی تعاون کی پیش کش کرتا ہے

تعارف کنندہ بروکر

سب سے اعلی درجہ کی پارٹنر شپ The top level of partnership is تعارف کنندہ بروکر. اس پراجیکٹ میں کمپنی انسٹا فاریکس کے نمائندہ ہونے کا آفیشل درجہ دیتی ہے جس کہ ایک مضبوط صارف کے رجحان کا باعث بنتا ہے مزید یہ کہ نمائندہ کی معلومات کمپنی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوتی ہیں اس تمام کے علاوہ یہ ایک اضافی نفع کا باعث بھی ہوتا ہے کہ جس کے عوض آپ اپنے علاقہ میں انسٹا فاریکس کی سہولیات فراہم کررہے ہوتے ہیں- بطور کلیہ آپ کا نفع اس علاقہ سے بننے والی آمدن کا ایک مخصوص حصہ پارٹنر کو دیا جاتا ہے

ٹریڈر پارٹنر

The ٹریڈر پارٹنر یہ پراجیکٹ ان لوگوں کے لئے ہے کہ جو انسٹا فاریکس کو اپنے دوستوں میں متعارف کرواتے ہیں یہ کمپنی کے ساتھ شراکت داری کا ایک ابتدائی لیول ہے کہ جس کے لئے کسی خاص پروگرامنگ کے علم کی بھی ضرورت نہیں ہے لیکن آپ کمپنی کے کسی بھی بڑی شراکت دار کی طرف ایک اچھی کمیشن حاصل کرسکتے ہیں

انویسٹمنٹ پراجیکٹس

ایک مشترکہ انویسٹمنٹ پراجیکٹ انسٹا فاریکس کے بہت سے متوقع پارٹنرز کے لئے دلچسپی کا باعث ہوسکتا ہے اگر آپ کو ایساء پراجیکٹ چلاتے ہیں کہ جس کے ذریعہ آپ فاریکس میں سرمایہ کاری کرسکیں تو آپ اپنی آمدن میں کئی گُناہ اضافہ کرسکتے ہیں جو کہ انسٹافاریکس میں سپریڈ یا سرمایہ کاری کے کل حجم کا ایک اہم حصہ ہوتا ہے آپ کو مزید کسی بڑی کوشش کی ضرورت نہ ہوگی

ویب ماسٹرز

آگر آپ کی فنانس کے حوالے سے کوئی اپنی ویب سائٹ ہے تو اپنا اندارج بطور ویب ماسٹر کروائیں اور اپنی ویب سائٹ سے ایک اچھی آمدن اس کی بڑی ٹریفک کے بغیر حاصل کریں- انسٹا فاریکس کے ساتھ بہترین شراکتی شرائط اور نفع سے فائدہ اٹھائیں

تربیتی پراجیکٹس

انسٹا فاریکس کی اس طرز کی شراکت داری جو کہ Such type of partnership with InstaForex as تربیتی پراجیکٹ پر مشتعمل ہے ان کے لئے تیار کیا گیا جو کہ نئے آنے والوں کو تربیت کرنا چاھتے ہیں انسٹا فاریکس کے ساتھ تعاون آپ کے نفع میں 80 سے 100 فیصد اضافہ کرسکتا ہے کمپنی کے ساتھ تعاون کی صورت میں آپ انسٹا فاریکس کی جانب آفیشل تربیت گاہ کا سرٹیفیکیٹ حاصل کریں گے مزید یہ کہ اپ اپنے تربیت یافتہ تاجران کی ٹریڈ میں سے کمیشن بھی حاصل کرسکیں گے

ایکسچینجرز

ایکسچینجرز ایسا پراجیکٹ ہے کہ جس کا تعلق انٹرنیٹ پر برقی کرنسی کے لین دین سے ہے اس پراجیکٹ کی مدد سے آپ نئے صآرفین کو اپنے نیٹ ورک میں لاسکتے ہیں جس کے لئے آپ کو انسٹا فاریکس اکاونٹ کے رقم نکوانے اور جمع کروانے کی سہولت فراہم کریں گے جو کہ لوکل ٹرانسفرہوگا ایکسچینجرز اپنے ٹرن اوور میں کئی گناہ اضافہ کرسکتے ہیں کیونکہ نئے صارفین موجودہ انسٹا فاریکس صارفین کی جانب سے متعارف کروائے جاتے ہیں

وی پی ایس ہوسٹنگ

اگر کا آپ اندارج وی پی ایس ہوسٹنگ کے پراجیکٹ میں ہوتا ہے تو سرورز کے مالکان انسٹا فاریکس کی جانب سے لائسنس حاصل کرسکتے ہیں اور پھر ہوسٹنگ سروس مہیاء کرتے ہوئے ایفی لی ایٹ کمیشن کی صورت میں اضافی نفع حاصل کرسکتے ہیں

بلاگرز

آگرآپ انسٹا فاریکس کے پارٹنر ہیں اور کوئی بلاگ چلا رہے ہیں تو آپ ہمارے بلاگر پراجکیٹ میں لگاو رکھ سکتے ہیں اپنے بلاگ میں لنک لگائیں اور نئے صارف کمپنی تک لائیں آپ ہر ٹریڈ میں سے 5۔1 سے 3۔5 پپس تک کا نفع حاصل کرسکتے ہیں انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام آپ کے بلاگ میں استحکام اور بڑھوتری کا باعث ہوگا اور کے مندرجات بینرز ، آر ایس ایس فیڈز اور فاریکس انفارمرز کی وجہ سے مضبوط اور وسیع ہوں گے جوں جوں آپ کے صارفین میں اضافہ ہوتا جائے گا توں توں آپ کی کمیشن میں بھی اضافہ نظرآئے گا

فاریکس سگنل پروائیڈرز

فاریکس سگنل کا فروخت کنندہ یہ طریقہ بھی استعمال کرسکتا ہے فاریکس سگنل پروائیڈر کا یہ نظام جوکہ انسٹا فاریکس کی جانب سے بنایا گیا ہے آپ مارکیٹنگ مواد کو استعمال کرتے ہوئے ایک مستحکم نفع حاصل کرسکتے ہیں جس کے لئے آپ اپنی ویب سائٹ پر بھی تشہیری مواد لگاسکتے ہیں اور صارف کو اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں – جدید فاریکس کاپی سسٹم آپ کی اس کوشش میں ممد و معاون ثابت ہوسکتا ہے جو کہ آپ کے صارف کو فاریکس کاپی میں فاریکس سگنل دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے

ایڈ وائزر سیلرز

اگر آپ فاریکس ایکسپرٹ ایڈ وائزر پیش کرتے ہیں تو آپ ادھر سائن آپ کرتے ہوئے اضافی نفع حاصل کرسکتے ہیں ایڈ وائزر سیلر پراجیکٹ جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے آپ انسٹا فاریکس کی جانب سے مہیاء کئے جانے والے تشہیری مواد سے لطف اندوز ہوسکیں گے اور انسٹا فاریکس کی آن لائن شاپ میں ایکسپرٹ ایڈوائزر سیل کے لئے رکھ سکیں گے

سی پی اے {کاسٹ پر ایکشن}

سی پی اے پراجیکٹ انسٹافاریکس کی جانب سے تعاون بڑھانے کا ایک جدید طریقہ ہے – یہ پروگرام ان لوگوں کے لئے ترتیب دیا گیا ہے جو کہ آسانی / سادگی کو فوقیت دیتے ہیں – یہ پروگرام ویب ماسٹرز ، ایس ای او {سرچ انجن آپٹیمائزیشن} کے ماہرین ، انٹریٹ پر مارکیٹنگ کرنے والوں مثلا وہ لوگ کہ جو فاریکس انڈسٹری کے حوالے سے تفصیلی معلومات رکھتے ہیں کے لئے اہم ہے – کمانا اب مزید آسان ہوا – اکاونٹ اوپن کریں ، پہلی رقم جمع کروائیں اور اپنا ایفی لی ایٹ ریوارڈ / کمیشن حاصل کریں

انسٹا فاریکس پارٹنر شپ پروگرام کی اقسام آپ کو بہت سے انداز میں نئے صارفین کمپنی تک لانے کا موقع فراہم کرتا ہے آغاذ میں ایفی لی ایٹ کمیشن تمام پروگراموں میں برابر ہے جوکہ لآئے گئے صارف کی ٹریڈ کا 5۔1 پپس ہے پارٹنر کوئی بھی ایفی لی ایٹ پروگرام اپنے کاروبار کی مناسبت سے منتحب کرسکتا ہے ہر پارٹنر صارف کو اپنی جانب متوجہ کرنے کے لئے کوئی بھی طریقہ استعمال کرسکتا ہے

اگر آپ بین الاقوامی بروکر انسٹا فاریکس کی جانب سے کسی بھی قِسم کی شراکت داری میں لگاو رکھتے ہیں تو براہ کرم انسٹا فاریکس پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کے مینجر سے رابطہ کریں

Partner Relations Department
Operating hours: 7:00-16:00 (GTM 00)