The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



سب ائی بی ایفی لی ایٹ پروگرام

ذیلی تعارف کنندہ بروکر {سب ائی بی} دو درجاتی پروگرام ہے جو کہ آمدن کے موقع نہ صرف پارٹنر کو فراہم کرتا ہے بلکہ ذیلی آئی بی اس سے کما سکتے ہیں ریفرل کی جانب سے کلوز ہونے والی کوئی بھی ڈیل پر سب آئی بی 5۔1 پپ سے 3۔5 پپ حاصل کرے گا جو کہ فاریکس کے لئے ہوں گی جب کہ سونے کی صورت میں یہ 20 تا 26 پپس ہوںگی

اس پروگرام کی وجہ سے سب آئی بی ریفرل کی جانب کلوز کی گئی مکمل ڈیلز پر کمیشن حاصل کرے گا – اس کے ساتھ ساتھ پارٹنر اپنے ریفرل اور سب آئی کے ریفرل سے 0,2 پپ کی اضافی کمیشن بھی حاصل کرسکیں گے

ایک پروگرام کا ایک اوپر پہلو یہ بھی ہے کہ عمومی صورتحال کے برعکس سب آئی کی کمیشن پارٹنر اور سب آئی بی کے درمیان تقسیم نہیں ہوگی – ریفر کئے گئے سب ائی بی کی کمیشن انسٹا فاریکس کی جانب سے ادا کی جائے گی

سب ائی بی اور کمیشن کے شماریات کے لئے وزٹ کریں پارٹنر کیبنٹ.

اگر کوئی نیاء پروگرام ممبر سب آئی بی بننا چاھتا ہے تو اسے اپنے ایفی لی ایٹ لنک سے اپنی ایفی لی ایٹ اکاونٹ کو رجسٹر کروانا ہوگا