Partner login

انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹیکرز

اس لوگو کا مقصد برانڈ کی تشہیر اور مارکیٹ میں کمپنی کی شناخت بنانا ہے - ایک مناسب قیمت میں کمپنی کے لوگو کی تشہیر کا سب سے بہترین ذریعہ سٹیکرز ہے - انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ان لوگوز کو بطور تشہیر استعمال کر سکیں - انسٹا فاریکس برانڈ سٹیکرز

ان سٹیکرز کا کاغذ ، قسم ، رنگ اپنے استعمال اور فوائد کے حوالے سے مختلف ہیں - انسٹا فاریکس کے یہ چھوٹے سٹیکرز شلیڈز یا انعامات وغیرہ کو چار چاند لگا دیتے ہیں اور انمٹ نقوش چھوڑتے ہیں - بڑے سائز کے سٹیکرز تشہیری مواد ، گاڑیوں اور دوسرے مقاصد کے لئے استعمال ہوتے ہیں - انسٹا فاریکس برانڈ سکیٹرز کا ایک اور استعمال اپ کے کاروبار کی بڑھوتری اور تشہیر بھی ہے