The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



فاریکس سگنل پر و ائیڈر

فاریکس سگنل کا بیچنا آپ کے لئے مستقل آمدن کا ذریعہ ہو سکتی ہے یا پھر اضافی آمدن کا ایک ذریعہ ہو سکتی ہے۔انسٹا فاریکس کا یہ نظام آپ کو ایک مکمل کاروبار کا مو قع فراہم کر تی ہے جس کے ذریعہ آپ صارفین کو فاریکس سگنل فراہم کر تے ہیں

انسٹا فاریکس کے اس نظام میں شمولیت کے ذریعے آپ انسٹا فاریکس فاریکس کے ساتھ بہترین شرائط پر ایک معائدہ کرتے ہیں

  • 1.5-5.3 پپس کمیشن;
  • وسیع انتخاب بینروں اور مخبروں کا;
  • کے ذریعے سنکیتوں کو فروخت کرنے کا امکان ForexCopy سروس;
  • الحاق گروپ میں توسیع کرنا اور کمیشن کی رقم کو بڑھانا;
  • ذیلی آئی بی کے گاہکوں سے 0.2 پیپ کمیشن.

بروکر کے شراکت دار کو ہر قسم کی مدد حاصل ہو تی ہے کہ تا کہ ان کا کام نفع بخش ہو سکے ۔انسٹا فاریکس آپ کو ایک جدید سسٹم فاریکس کاپی سسٹم, فاریکس کا پی مہیا ء کر تا ہے۔جس کے ذریعہ کو ئی بھی تاجر ایک کا میا ب کی تجارتی حکمت عملی کو نقل کر نے کی سہولت فراہم کر تا ہے۔ فاریکس کاپی سسٹم فاریکس کا پی مہیا ء کر تا ہے۔جس کے ذریعہ کو ئی بھی تاجر ایک کا میا ب کی تجارتی حکمت عملی کو نقل کر نے کی سہولت فراہم کر تا ہے۔
اگر کو ئی چاھے تو ایک مکمل دن کے لئے تجارتی حکمت عملی کی نقل کر سکتا ہے یا پھر کسی ایک خاص ڈیل کی نقل کی جا سکتی ہے۔یہ تمام عمل ایک خود کا ر نظام کے ذریعے ہو تا ہے