Go to new version
The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



فاریکس کاپی سسٹم

تجارتی ڈیلز کو کاپی کرنے کی ایک منفرد پیشکش فاریکس کاپی پارٹنرز کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ صارفین کو اس سہولت کا بتاتے ہوئے اپنی جانب راغب کرسکیں کیونکہ تاجران اور فالو کرنے والے ہر ٹریڈ پر کمیشن حاصل کرتے ہیں

فاریکس کاپی سسٹم

فاریکس کاپی ایک جدید سسٹم ہے کہ جس میں آپ The ForexCopy system is an innovative option of کاپی کرتے ہیں ایک کامیاب تاجر کی ایک درخواست کے ذریعہ جو کہ آپ کو فاریکس میں کمانے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے یہ سہولت جہآں نئے آنے والوں کے لئے ہے وہیں یہ پروفیشنلز کے لئے بھی ہے

نئے آنے والے تاجران کامیاب تاجروں کی ڈیلز کاپی کرنے کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں جس میں خود کار آڈرز کی سہولت بھی حاصل کی جاسکتی ہے تاجر اپنی باری میں تجارتی حکمت عملیوں کو نقل کرنے کی سہولت فراہم کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں اور اس کے عوض ایک مناسب معاوضہ حاصل کرسکتے ہیں فاریکس کاپی تاجران اپنا کمیشن ریٹ سیٹ کرسکتے ہیں جو کہ ہر کاپی کی جانے والی ٹریڈ اور روزانہ کی بنیاد پر ہوسکتا ہے قطع نظر اس کے لئے تجارتی نفع کیا رہا اور فالور کے نفع سے ایک حصہ لے سکتے ہیں

پارٹنر پروفیشنل تاجران کو فاریکس کاپی سسٹم میں شمولیت کی دعوت دے سکتے ہیں اور ممکنہ فالورز کی توجہ حاصل کرنے کی دعوت دے سکتے ہیں تاکہ فاریکس کاپی تاجران دونوں اطراف سے کمیشن حاصل کرسکیں یہ جہاں پارٹنر کی آمدن میں اضافہ کا سبب ہوگا وہیں یہ اس کے گروپ میں اضافہ کا باعث بھی بنے گا

تربیتی پراجیکٹس فاریکس کاپی سسٹم کو پریزنٹیشن کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں تاکہ تاجروں کو تاجروں کے کام کی اصل مثال کی جاسکے اس کی مدد سے نئے آنے والے چند کامیاب تجارتی حکمت عملیوں کی مظاہرہ کرسکتے ہیں اور اپنے تجارتی نظام کی بنیاد بناسکتے ہیں

سگنل پروئڈر

وہ شراکت دار جو کہ مہیاء کرتے ہیں فاریکس سگنلز فاریکس کاپی ان کے لئے ایک نیاء سیلز چینل ثابت ہوتا ہے آپ کو محض اس سسٹم میں اپنا اندراج کروانا ہے, فریکس کاپی ٹریڈر.

فاریکس کاپی کے ساتھ اندراج فاریکس پروائیڈر کے کام کے شماریات کی اشاعت یقینی بناتی ہے مانیٹرنگروز ہزاروں ممکنہ تاجروں تک رسائی حاصل کریں

فاریکس کاپی سسٹم میں فروخت کے سگنلز سے فائدہ اٹھانا بہت آسان ہے تجارتی اکاونٹ کھولیں انسٹافاریکس, کے ساتھ اور فاریکس کاپی سسٹم میں اندراج کروائیں سگنل کی فروخت کے لئے ممکنہ فالورز کو درخواست دیں اور کاپی ٹریڈ کے عوض کے آمدن حاصل کریں

فاریکس کاپی مانیٹرنگ
فاریکس مانیٹرنگ آپ کی مدد کرتا ہے کہ آپ فاریکس کاپی سسٹم میں شامل ہونے والے متعدد کامیاب تاجروں کی فہرست دیکھ سکیں اور اپنے لئے بہترین تاجر کا انتحاب کریں مانیٹرنگ میں نفع کے شماریات ، بیلنس ، اور ایکوٹی گروتھ کے چارٹ استعمال ہوتے ہیں جو کہ آپ اپنی مرضی کے دورانیہ کے مطابق چیک کرسکتے ہیں جس کہ آپ کو منتحب کئے گئے فاریکس کاپی ٹریڈر کی کارکردگی جاننے کا موقع فراہم کرتی ہے