Partner login

فاریکس کی تازہ خبریں ۔آر ایس ایس فیڈ

ہم آپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ آپ لائیو فاریکس نیوز آر ایس ایس فیڈ کی سروس انسٹا فاریکس کی جانب سے حاصل کریں - آپ کے ریورس پر آن لائن نیوز آپ کی ویب سائٹ کو جاندار بنا تی ہے اور نئے صارفین کو متوجہ کرتی ہے - انسٹا فاریکس آر ایس ایس کے مواد کے بروقت آپ ڈیٹ ہونے کی گارنٹی فراہم کرتا ہے

مختلف زبانوں میں موجود ویب سائٹ کے مالکان کے لئے ہم فراہم کرتے ہیں آر ایس ایس فیڈ روسی اور انگریزی زبان میں - مزید یہ کہ آپ انسٹا فاریکس آر ایس ایس کو براہ راست استعمال کرتے ہوئے یا خصوصی آر ایس ایس فیصد ایگریگیٹر کو استعمال کرتے ہوئے اس سروس کو حاصل کر سکتے ہیں

آر ایس ایس نیوز فیڈ جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے پیش کی جاتی ہے اس کا ایک فائدہ بینرز ، ٹیسرز اور دوسرے تشہیری مواد کی عدم دستیابی بھی ہے

اس سیکشن میں موجود ایفی لی ایٹ کوڈز کو استعمال کرنے کے لئے آپ کو آر ایس ایس لنک میں اپنا ایفی لی ایٹ کوڈ لگانا ہوتا ہے

ایک عمومی ایفی لی ایٹ کوڈ کچھ اس طرح سے دیکھائی دیتا ہے https://news.instaforex.com/en/news/rss/?x=ABC,یہاں ABC ایفی لی ایٹ کوڈ ہے

یہ آر ایس ایس فیڈز کہ جن میں ایفی لی ایٹ کوڈ لگا ہوتا ہے آپ کو تصدیق کے بعد مل سکتی ہیں لہذا دیکھیں اپنی پارٹنر کیبنٹ

براوزر کی سیٹنگ کی وجہ سے گوگل کروم مکمل طور پر آر ایس ایس فیڈ کو ظآہر نہیں کرتا ہے