Go to new version
The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



فاریکس تجزیات

فاریکس تجزیات

ہم آپ کو آر ایس ایس تجزیاتی ریوو کی سروس حاصل کرنے کی پیشکش کرتے ہیں - آن لائن موڈ میں تجزیاتی آرٹیکلز آپ کے ریسورس کی معلوماتی قدر میں آضآفہ کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ نئے صآرفین کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں - انسٹا فاریکس آپ کو آر ایس ایس فیڈ کے مندرجات کے بروقت آپ ڈیٹ ہونے کی ضمانت فراہم کرتا ہے

ان ویب سائٹ کے مالکان کو کہ جس کی ویب سائٹ دو زبانوں میں ہے ہم آر ایس ایس نیوز فیڈ کو روسی اور انگریزی زبان میں پیش کرتے ہیں مزید یہ کہ آپ خود سے یا آر ایس ایس فیڈ ایگریگیٹر کو استعمال کرتے ہوئے انسٹا فاریکس آر ایس ایس نیوز فیڈ کی تشہیر کرسکتے ہیں

انسٹا فاریکس کی اجنب سے آر ایس ایس نیوز فیڈ کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ بینرز ، ٹیسرز اور کونٹیکسچول تشیہر کی غیر موجودگی میں استعمال ہوسکتی ہیں

اس سیکشن میں دی گئیں آر ایس ایس فیڈز کو اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرنے کے لئے آپ کو ایفی لی ایٹ لنک میں اپنا ایفی لی ایٹ کوڈ لگانا ہوتا ہے

آپ اپنی مرضی کا تھیم اور کسی خاص تجزیہ کار کا کوئی خاص تجزیہ منتحب کرسکتے ہیں - ایساء کرنے کے لئے آپ کو فارم میں مطلوبہ پیرا مارک کرنا اور لنک کاپی کرنا ہے جو کہ ذیل میں دیا گیا ہے

ایک عمومی ایفی لی ایٹ لنک آر ایس ایس فیڈز کے لئے کچھ اس طرح دیکھائی دیتا ہےhttps://news.instaforex.com/analytics/rss/?x=ABCیہاں اے بی سی سے مراد آپ کا ایفی لی ایٹ کوڈ ہے

یہ آر ایس ایس فیڈز آپ کے ایفی لی ایٹ کوڈ کے ساتھ آپ اپنی پارٹنر کیبنٹ میں دیکھ ہیں پارٹنر کیبنٹ.

بعض وجوہات کی بنا پر گوکل کروم ممکمل آر ایس ایس فیڈ ظاہر نہیں کرتا