Partner login

آپ کے لئے کار آمد لنکس

اس صفحہ پر آپ انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں اس گائیڈ میں آپ کو ایفی لی ایٹ سیکشن کے مختلف صفحات کے لنک دئیے گئے ہیں جو کہ موجودہ اور مستقبل میں آنے والے پارٹنرز دونوں کے لئے مفید ہیں

پارٹنر کس طرح بنیں
یہاں آپ انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں
پارٹنر کیبنٹ
پارٹنر کیبنٹ میں لاگ ان کرنے کے لئے اپنا اکاونٹ نمبر درج کریں یا لاگ ان فیلڈ میں اپنا ایفی لی ایٹ کوڈ کریں اور پاس ورڈ کی جگہ پاس ورڈ رکھیں - پاس ورڈ اپ کو ارسال کی گئی ای میل میں اپ کے اکاونٹ نمبر سے نیچے درج ہے
ایفی لی ایٹ لنک
ریفر کئے گئے صارفین کو ریکارڈ رکھنے کے لئے ایفی لی ایٹ لنک کی اصل چیز ہے - ہر رجیسٹرڈ پارٹنر کا اپنا منفرد لنک ہوتا ہے - وہ لوگ جو کہ اس لنک کو استعمال کرتے ہوئے انسٹا فاریکس میں اپنا تجارتی اکاونٹ آخری مرتبہ لنک کے وزٹ کرنے کے 6 ماہ کے اندر وہ ایک خود کار طریقہ سے آپ کے صارف شمار ہوتے ہیں کیونکہ وہ ایک مرتبہ آپ کے لنک سے آئے تھے لہذا پارٹنر کو کمیشن یا آمدن حاصل ہوتی ہے
تشہیری آئیٹمز
کمپنی آپ کو لا تعداد تشہری مواد فراہم کرتی ہے جیساء کہ مختلف فارمیٹس کے بینرز ، لیف لیٹس ، سرٹیفکیٹ ، فاریکس انفارمر اور برانڈیڈ آئمٹمز
صارف کو راغب کرنے کی گائیڈ
اس دستاویز میں مارکیٹنگ انسرومنٹس کی قابل قدر معلومات فراہم کی جاتی ہیں جو کہ موجودہ اور نئے آنے والے صارفین دونوں کے لئے سود مند ہیں آپ یہ جان سکیں گے کہ آپ کی ویب سائٹ کس طرح چل سکتی ہے ، انٹر نیٹ پر اس کی تشہیر کس طرح ہو سکتی ہے اور نئے تاجران کو کس طرح راغب کیا جا سکتے ہیں
ایف لی ایٹ ویب سائٹ
انسٹا فاریکس آپ کو پہلے سے تیار کردہ ویب سائٹس فراہم کرتا ہے جو کہ آن لائن آپ کی سروسز کی تشہیر اور نئے صارفین کو لانے کے لئے ایک اہم ٹول ہے - اس ویب سائٹ پر پہلے سے جامع معلومات موجود ہیں اور کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ کے تمام فیچرز موجود ہیں مزید یہ کہ یہ ویب سائٹ تصویری تشہیر کا ایک اہم ٹول ہے اور آپ کو اس قابل کرتی ہے کہ آپ مثبت شناخت حاصل کر سکیں اور کمپنی کی تشہیر کا سبب بن سکے
شماریات
ایفی لی ایٹ شماریات آپ کو آپ کے لنک کے وزٹ کی مکمل معلومات فارہم کرتا ہے جس کی مدد سے انسٹا فاریکس صارفین سب سے بہتر تشہیری رجحان کی شناخت کر سکتے ہیں - مختلف انٹر نیٹ ریورس پر لنک کی تشہیر کے بعد کمپنی کے پارٹنرز کو اس بات کی ضمانت ملتی ہے کہ ان کا ہر کلک ریکارڈ ہو رہا ہے اور ان کو اپنے شماریات پر مکمل رسائی حاصل ہے
رقم جمع کروانا اور نکلوانا
اس سیکشن میں آپ معاشی معاملات چلا سکتےہیں جیساء کہ رقم جمع کروانا اور نکلوانا
پی اے ایم ایم سسٹم
پی اے ایم ایم سسٹم منفرد قسم کا سسٹم ہے کہ جس کی مدد سے سرمایہ کاری ایک مینجنگ ٹریڈر کے اکاونٹ میں جمع ہو جاتی ہے - بطور پارٹنر آپ پی اے ایم ایم سسٹم میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں یا سرمایہ کاروں کو کسی مینجنگ ٹریڈرز کے اکاونٹ میں لا سکتے ہیں - اگر آپ ایک الگ سے تجارتی اکاونٹ رجسٹر کرتے ہیں تو آپ مینجنگ ٹریڈر بن سکتے ہیں
رابطہ معلومات
اس صفحہ پر انسٹا فاریکس پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹنمنٹ کی رابطہ معلومات دستیاب ہیں اور اس کے علاوہ فنانس ڈیپارٹمنٹ اور کسٹمر سپورٹ کی معلومات بھی دستیاب ہیں - ہمارا مایہ ناز سٹاف آپ کی ہر طرح سے رہمنائی کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے
نمائندہ دفاتر
ہمارے دُنیا بھر میں ہزاروں دفاتر ہیں اس صفحہ پر آپ کو ہمارے نمائندہ دفاتر کی تفصیلی رابطہ معلومات مل سکتی ہیں
اہم دستاویزات
اس دستاویز میں انسٹا فاریکس اور پارٹنرز کے درمیان تعلق کو بیان کیا گیا ہے - براہ کرم ذیل میں دی گئی دستاویز بغور مطالعہ کریں - آپ انسٹا فاریکس کے ساتھ تعاون کے لئے درکار چیزوں کو ایک آفیشل ڈاکومنٹس کے ذریعہ پڑھیں- اگر مزید کوئی سوال ہو تو بلا جھجک انسٹا فاریکس پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں
براہ راست گُفت شنید
انسٹا فاریکس پر پارنٹر کے ساتھ گفت و شیند کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہے - اگر آپ کا ایفی لی ایٹ اکاونٹ ہے اور آپ ایک مستحکم پارٹنر شپ کی تلاش میں ہیں تو ہم آپ کو کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں خوش آمدید کہتے ہیں
کارپوریٹ مہر
ہر پارٹنر انٹرنل منی ٹرانسفر اور کارپوریٹ مہر کے استعمال سے فائدہ لے سکتا ہے - بطور پارنٹر آپ کو ایک مخصوص ٹرانسفر اکاونٹ دیا جائے گا جو کہ آپ کے کے ایفی لی اکاونٹ سے نتھی ہوگا اور اس کی مدد سے آپ اپنے صارفین کے اکاونٹس میں رقم کا تبادلہ کر سکیں گے
ریبیٹ
آٹو ریبیٹ سسٹم ایک لازمی مارکیٹنگ ٹول انسٹا فاریکس پارٹنرز کے لئے ہے - اس سسٹم کی وجہ سے پارٹنرز کو لگائے گئے آڈرز کے سپریڈ کا ایک حصہ واپس کیا جاتا ہے
پارٹنر شپ معائدہ
ہم آپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ آپ ایفی لی اکاونٹ کے شروع کرنے سے قبل پارٹنر شپ معائدہ کا مطالعہ کر لیں - اس معائدہ میں تذکرہ ہے بروکیج سروس ،فریقین کے حقوق اور فرائض اور پارٹنرز اور ریفرلز کی سرگرمیوں کے قواعد کا