https://www.instaforex.com/partners/
بطور پارنٹر اندراج کروائیں
پارٹنر لاگ ان

آپ کے لئے کار آمد لنکس

اس صفحہ پر آپ InstaForex ایفی لی ایٹ پروگرام کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں اس گائیڈ میں آپ کو ایفی لی ایٹ سیکشن کے مختلف صفحات کے لنک دئیے گئے ہیں جو کہ موجودہ اور مستقبل میں آنے والے پارٹنرز دونوں کے لئے مفید ہیں

پارٹنر کس طرح بنیں
یہاں آپ InstaForex ایفی لی ایٹ پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں
پارٹنر کیبنٹ
پارٹنر کیبنٹ میں لاگ ان کرنے کے لئے اپنا اکاونٹ نمبر درج کریں یا لاگ ان فیلڈ میں اپنا ایفی لی ایٹ کوڈ کریں اور پاس ورڈ کی جگہ پاس ورڈ رکھیں - پاس ورڈ اپ کو ارسال کی گئی ای میل میں اپ کے اکاونٹ نمبر سے نیچے درج ہے
ایفی لی ایٹ لنک
ریفر کئے گئے صارفین کو ریکارڈ رکھنے کے لئے ایفی لی ایٹ لنک کی اصل چیز ہے - ہر رجیسٹرڈ پارٹنر کا اپنا منفرد لنک ہوتا ہے - وہ لوگ جو کہ اس لنک کو استعمال کرتے ہوئے InstaForex میں اپنا تجارتی اکاونٹ آخری مرتبہ لنک کے وزٹ کرنے کے 6 ماہ کے اندر وہ ایک خود کار طریقہ سے آپ کے صارف شمار ہوتے ہیں کیونکہ وہ ایک مرتبہ آپ کے لنک سے آئے تھے لہذا پارٹنر کو کمیشن یا آمدن حاصل ہوتی ہے
تشہیری آئیٹمز
کمپنی آپ کو لا تعداد تشہری مواد فراہم کرتی ہے جیساء کہ مختلف فارمیٹس کے بینرز ، لیف لیٹس ، سرٹیفکیٹ ، فاریکس انفارمر اور برانڈیڈ آئمٹمز
شماریات
ایفی لی ایٹ شماریات آپ کو آپ کے لنک کے وزٹ کی مکمل معلومات فارہم کرتا ہے جس کی مدد سے InstaForex صارفین سب سے بہتر تشہیری رجحان کی شناخت کر سکتے ہیں - مختلف انٹر نیٹ ریورس پر لنک کی تشہیر کے بعد کمپنی کے پارٹنرز کو اس بات کی ضمانت ملتی ہے کہ ان کا ہر کلک ریکارڈ ہو رہا ہے اور ان کو اپنے شماریات پر مکمل رسائی حاصل ہے
رقم جمع کروانا اور نکلوانا
اس سیکشن میں آپ معاشی معاملات چلا سکتےہیں جیساء کہ رقم جمع کروانا اور نکلوانا
پی اے ایم ایم سسٹم
پی اے ایم ایم سسٹم منفرد قسم کا سسٹم ہے کہ جس کی مدد سے سرمایہ کاری ایک مینجنگ ٹریڈر کے اکاونٹ میں جمع ہو جاتی ہے - بطور پارٹنر آپ پی اے ایم ایم سسٹم میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں یا سرمایہ کاروں کو کسی مینجنگ ٹریڈرز کے اکاونٹ میں لا سکتے ہیں - اگر آپ ایک الگ سے تجارتی اکاونٹ رجسٹر کرتے ہیں تو آپ مینجنگ ٹریڈر بن سکتے ہیں
رابطہ معلومات
اس صفحہ پر InstaForex پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹنمنٹ کی رابطہ معلومات دستیاب ہیں اور اس کے علاوہ فنانس ڈیپارٹمنٹ اور کسٹمر سپورٹ کی معلومات بھی دستیاب ہیں - ہمارا مایہ ناز سٹاف آپ کی ہر طرح سے رہمنائی کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے
اہم دستاویزات
اس دستاویز میں InstaForex اور پارٹنرز کے درمیان تعلق کو بیان کیا گیا ہے - براہ کرم ذیل میں دی گئی دستاویز بغور مطالعہ کریں - آپ InstaForex کے ساتھ تعاون کے لئے درکار چیزوں کو ایک آفیشل ڈاکومنٹس کے ذریعہ پڑھیں- اگر مزید کوئی سوال ہو تو بلا جھجک InstaForex پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں
کارپوریٹ مہر
ہر پارٹنر انٹرنل منی ٹرانسفر اور کارپوریٹ مہر کے استعمال سے فائدہ لے سکتا ہے - بطور پارنٹر آپ کو ایک مخصوص ٹرانسفر اکاونٹ دیا جائے گا جو کہ آپ کے کے ایفی لی اکاونٹ سے نتھی ہوگا اور اس کی مدد سے آپ اپنے صارفین کے اکاونٹس میں رقم کا تبادلہ کر سکیں گے
ریبیٹ
آٹو ریبیٹ سسٹم ایک لازمی مارکیٹنگ ٹول InstaForex پارٹنرز کے لئے ہے - اس سسٹم کی وجہ سے پارٹنرز کو لگائے گئے آڈرز کے سپریڈ کا ایک حصہ واپس کیا جاتا ہے
پارٹنر شپ معائدہ
ہم آپ کو یہ تجویز دیتے ہیں کہ آپ ایفی لی اکاونٹ کے شروع کرنے سے قبل پارٹنر شپ معائدہ کا مطالعہ کر لیں - اس معائدہ میں تذکرہ ہے بروکیج سروس ،فریقین کے حقوق اور فرائض اور پارٹنرز اور ریفرلز کی سرگرمیوں کے قواعد کا
InstaForex شراکت داروں کے لئے پورٹل © Copyright 2007-2024
ٹریڈ مارکس برائے نسٹا فن ٹیک گروپ آف کمپنیر