The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



صارف کی رغبت کا ہدایت نامہ

یہ حصہ قابل قدر معلومات پر مشتعمل ہے کہ کس طرح مارکیٹنگ مواد کو موجودہ اور نئے صارفین کے لئے جاذب نظر بنایا جاسکتا ہے آپ یہ جان سکیں گے کہ کس طر نئی ویط سائٹ بنائی جاسکتی ہے اور اس کی انٹرنیٹ پر تشہیر کرتے ہوئے ذیادہ سے ذیادہ صارف کمپنی کے لئے لا سکتے ہیں

اپنی ذاتی ویب سائٹ بنانا

آجکل ایک کمپیوٹر استعمال کرنے والا نیاء فرد بھی آسانی سے اپنی ویب سائٹ بنا سکتا ہے بہت سے ایسے لیکچرز اور ویڈیو لیکچکر موجود ہیں کہ جن کی مدد سے آپ یہ سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ایک ویب سائٹ سرے سے بن سکتی ہے اب سے پہلے آپ کو ایک نام منتحب کرنا ہے جس کی قیمت اوسطا 10 ڈالرز ہوتی ہے اور ہوسٹنگ کی فیس اوسطا 30 ڈالرز سالانہ ہوسٹنگ کمپنی کو دینی ہوتی ہے بہترین سروسز دینے والے کے حوالے سے جاننے کے لئے آپ کو انٹر نیٹ پر ڈومین نیم ، یا بائے ڈومین نیم سے الفاط سے تلاش کرنی ہوتی ہے اور آپ کو اپنے مطلوبہ نتائج مل جاتے ہیں عموما ہوسٹنگ کا آڈر دیتے ہوئے آپ کو نام اسی پروائڈر سے مل جاتا ہے اپ پہلے بھی جان سکتے ہیں کہ آپ کا منتحب کیا جانے والا نام دستیاب ہے یا نہیں http://www.whois-service.com/.
بہتر یہ ہے مفت ہوسٹنگ سروسز کے لئے اپلائی نہ کیا جائے کیونکہ یہ آپ کے کام میں جدت نہ لاسکے گی اور سرچ انجن پر مزید تشہیر کے مواقعوں کو معدوم کردے گی
اپنا ویب ری سورس بنانے کے لئے آپ مفت سی ایم ایس استعمال کرسکتے ہیں جیساء کہ جوملا, ورڈ پریس, ڈروپل جو کہ مفت دستیاب ہیں اور ان کے مُفت ٹیمپلیت ہر ایک کو یہ موقع فراہم کرتے ہیں کہ وی اپنا الگ سے انداز منتحب کرسکے

Stuffing a website with content

ہر ویب سائٹ کی بنیاد اسمیں موجود اس کا مواد ہوتا ہے کہ وہ کتنا دلچسپ ہے اور اس میں کتنا جدید مواد اس میں کس رفتار سے شامل کیا جاتا ہے اور وہ اپنے اپنے عنوان سے کس حد تک مطابقت رکھتا ہے آپ بہت سے مضامین ، فنانس ، ورلڈ فنانس نیوز اور اس سے ملتے جُلتے عنوان کے لگاسکتے ہیں اور اس کے علاوہ فاریکس مارکیٹ میں کام کے حوالے سے بھی مضامین شامل کرسکتے ہیں ہم آپ کو اس بہت سے مواد کے استعمال کی تجویز دیتے ہیں جو کہ آفیشل سائٹ پر موجود ہے اور ہر اعتبار سے آپ کی ضرورت مکمل کرتا ہے

ویب سائٹ کی تشہیر

آپ کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاھیے کہ محض یہ کافی نہیں ہے ویب سائٹ کو بنا لیا جائے لیکن اہم بات یہ ہے کہ اس کی سرچ انجن میں تشہیر کی جائے اور اس کی مارکیٹنگ کی جائے تاکہ نئے صارفین کو اپنی جانب لایا جاسکے کنٹیسول مارکیٹنگ ایک بہترین اور فائدہ پہنچانے والا طریقہ ہے جو کہ آپ کے صارفین تک بہتر انداز میں آپ کا پیغام پہنچاتا ہے اس مقصد کے لئے آپ درج ذیل سہولیات استعمال کرسکتے ہیں Yandex.Direct or Google AdWords.
ایس ای او یا سرچ انجن آپٹیمائزشن کے لئے ویب ڈئزائنگ کمپنی کو کہا جاسکتا ہے بہرحال آپ اپنی ویب سائٹ خود بھی ایک اچھے انداز میں بنا سکتے ہیں انٹر نیٹ پر بہت سا مواد آپ کی رہمنائی کے لئے موجود ہے اس ضمن میں بہت سے کِی ورڈز ، عنوانات ، ان باونڈ لنکس کا بنانا ، ٹیکسٹ پوسٹ کرنا اور دوسری ویب سائٹ سے لنگ حاصل کرنے کا طریقہ معلوم کرسکتے ہیں

انسٹا فاریکس کی جانب سے ایفی لی ایٹ ویب سائٹ

وہ جو کہ اپنی ویب سائٹ نہیں بنانا چاھتے ان کے لئے ایک ریڈی ٹو یوز / مکمل تیار ویب سائٹ موجود ہے ایفی لی ایف ویب سائٹ جو کہ بِلا معاوضہ دستیاب ہے آپ ایڈمن پینل کے ذریعہ اس میں موجود مواد کو تبدیل کرسکتے ہیں یہ ایک معیاری سورس ہے جو کہ کمپنی کے حوالے سے تمام بنیادی معلومات اور اپ کا ایفی لی ایٹ لنک رکھتا ہے جس میں بہت سے بینرز ، انفارمرز اور اکاونٹ اوپنگ فارم بھی دستیاب ہوتے ہیں
آپ کو کرنا یہ ہے کہ آپ کو اپنی پسند کا ویب ڈائزائن منتحب کرنا ہے ایک ڈومین نیم خریدنا ہے, اور ہمیں ایک ایفی لی ایٹ ویب سائٹ کے حصول کا درخواست فارم بھیجنا ہے ہم اسی دن آپ کے لئے آپ کی اور آپ کے صارف کی ضرورت کے مطابق ایک ویب سائٹ آپ کے لئے تیار کردیں گے

شوشل نیٹ ورک پر تشہیر

اس کے علاوہ اپ کے ایفی لی ایٹ لنک کی تشہیر کے لئے اپ سوشل نیٹ ورک کا بھی استعمال کرسکتے ہیں اور کُل وقتی بنیادوں پر اس کا انتحاب کرسکتے ہیں کیونکہ دن بھر میں لاکھوں لوگ یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں اس حوالے سے آپ بے شمار مواقع فیس بُک ، یکونٹاکے ، اوڈنوکلانسکی ، ٹوئیٹر اور بیسوں دوسرے سوشل نیٹ ورک استعمال کرتے ہوئے اپنے صارفین تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں
آپ کسی بھی سوشل نیٹ ورک میں اپنا پیج / گروپ بنا سکتے ہیں تاکہ وہاں فرن ایکسنج مارکیٹ کے حوالے سے اپنی معلومات شائع کرسکیں جن میں تازہ خبروں کے ساتھ ساتھ انسٹا فاریکس کی جانب سے مہیاء کہ جانے والی سہولیات کی بھی تشہیر ہوسکتی ہے جہاں آپ اپنے دوستوں کو مدعو کرنے کے ساتھ ساتھ پولز کرواسکتے ہیں اس کے علاوہ تربیتی پروگرامات کا انعقاد کیا جاسکتا ہے بہرحال اس تمام عمل میں اپنا وہ ایفی لی ایٹ لنک استعمال کرنا نہ بھولیے گا کہ جس سے آپ کا صارف ہماری ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرے گا

آف لائن تشہیر

مزیہ یہ کہ اس تشہری طریقہ کا استعمال ہرگز نہ بھولئے گا اس مقصد کے لئے پرومو ہینڈ آوٹس استعمال ہوسکتے ہیں جیساء کہ براوشرز ، فلائیرز ، لیف لیٹس اور بزنس کارڈز وغیرہ استعمال ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ میڈیا میں تشہیر کے علاوہ آوٹ ڈور مارکیٹنگ کے ذرائع بھی استعمال ہوسکتے ہیں چھپا ہوا مواد عموما انسٹا فاریکس کی سہولیات ، پارٹنر کے رابطہ معلومات اور سہولیات { تربیتی کورسز ، سیمنارز اور لیٹریچر}کا ایک مختصر تعارف لئے ہوئے ہوتے ہیں آپ ایساء مواد بزنس سینٹرز ، شاپنگ مالز ، میلوں اور انفارمیشن ڈسکس پر تقسیم کرسکتے ہیں آپ اس مقصد کے لئے اپنی پسند کا مواد اور انداز خود منتحب کرسکتے ہیں جو کہ موجود ہے ہماری ویب سائٹ کے سیکشن برانڈڈ پراڈکٹس.

ٹٹوریلز

صارف کے مفاد کو اجاگر کرنے اور اس سے نفع حاصل کرنے کےلئے آپ تربیتی کورسز ، لیکچرز اور ورک شاپس کا اہتمام کرسکتے ہیں بہرحال اگر آپ خاصا علم اور ہنر رکھتے ہیں تو آپ اپنا ٹٹوریل خود چلا سکتے ہیں یہ تربیتی کورسز آن لائن دیئے جاسکتے ہیں جیساء کہ سکائپ یا ویڈیو لیکچرز وغیرہ کے ذریعے دے سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ یہ تربیتی پروگرام آف لائن بھی کرسکتے ہیں جس کے لئے آپ کو ایک مکمل لیکچر روم کی ضرورت ہوگی جو کہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق حاصل کرسکتے ہیں جس میں کرسی ، میز ، کمپیوٹرز اور ملٹی میڈیا پراجیکٹ کا ہونا ضروری ہوتا ہے
آپ اپنا کورس خود تشکیل دے سکتے ہیں یا پھر ہمارے تیار کئے ہوئے تربیتی مواد کورس سے نفع حاصل کرسکتے ہیں یہ مواقع جہاں نو آزمودہ تاجران کے لئے فائدہ مند ہوسکتے ہیں وہیں پر یہ تجربہ کار تاجروں کے لئے بھی نفع بخش ہوسکتے ہیں جس کے لئے آپ کے عنوان اور مواد کا پُر اثر ہونا ضروری ہے اس طریقہ سے نہ صرف یہ آپ اپنے صارف کو کمپنی تک لاسکتے ہیں بلکہ اُس کو تجارت کے آغاذ کے لئے تیار بھی کرسکتے ہیں

صارف کے حصول کے مناسب طریقے

صارفین سے مفاد حاصل کرنے کے لئے آپ نئے آنے والے اور تجزیہ تاجروں دونوں کے لئے بہترین ٹولز استعمال کرسکتے ہیں

  • ڈیمو اکاونٹس کے لئے ایک بڑی تعداد کہ جس کہ کل انعامی رقم 3000 ڈالز ہے نئے آنے والوں کے لئے ایک نادر موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ فاریکس مارکیٹ کے حوالے سے جان سکیں جس میں کسی قسم کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے نئے آنے والے نہ صرف یہ کہ تجارت سیکھ سکتے ہیں بلکہ لائیو تجارتی اکاونٹ میں سرمایہ کاری کے لئے رقم بھی حاصل کرسکتے ہیں تجربہ کار تاجر لائیو تجارتی اکاونٹس میں رقم جمع کرواتے ہوئے انعامات کی ڈور میں شامل ہوسکتے ہیں جو کہ مقابلہ جات میں حصہ لیتے ہوئے انسٹا فاریکس کی جانب شاندار سپورٹس کار انعام میں جیت سکتے ہیں اس مقصد کے لئے آپ اس لئے آپ تمام مقابلہ جات کی تفصیل والا صفحہ دیکھ سکتے ہیں ایفی لی ایٹ لنک.

  • ایساء معلوم ہوتا ہے کہ تاجر انسٹا فاریکس کے صآرف کو میسر بے مثل سہولیات حاصل کرنے کے بے چین ہے تیس فیصد خوس آمدید بونس, a 55 فیصد بونس, اور اس سے بڑھ کر فیصد بونس جو کہ ان کے تجارتی اکاونٹس میں جمع ہوتا ہے لہذا آپ اپنے صارفین کو راغب کرسکتے ہیں کہ ان کے اکاونٹس میں بغیر کسی لاگت کے اضافہ ہوجائے گا جس کے لئے انہیں محض تجارتی اکاونٹ کھلولنا اور اس کو ری چارچ کرنا ہے

  • آپ ذاتی تجارتی شرائط لگا سکتے ہیں جو کہ ہر اس صارف کے لئے ہوں گی کہ جس کا آپ نے ریفر کیا ہوگا کہ جو کمپشن اس نے دی ہوگی اس کو واپس کی جائے لیکن اس کے ساتھ ساتھ تجارتی اکاونٹس میں جزوی سپریڈ کی یقین دہانی ہوگی جس کے لئے ایک خود کا سپریڈ ریٹرن سسٹم استعمال ہوگا {ریبیٹ سسٹم} آپ اپنی مرضی سے فلیکس ایبل سپریڈ ریٹرن سسٹم پارٹنر کیبنٹ میں لگا سکتے ہیں اس کا مقصد یہ ہے کہ آپ تمام یا کچھ تاجران کی ان کی کارکردگی کی بنیاد پر حوصلہ افزائی کرسکیں

  • کمپنی کی بے پناہ سہولیات کی بنیاد پر آپ اپنے معزز صارفین کی نظروں میں اپنے لئے ایک اعتماد دیکھ سکیں گے لہذا وہ لوگ جو کہ مارکیٹ میں اپنے طور پر تجارت نہیں کرسکتے آپ ان کو یہ دعوت دے سکتے ہیں کہ و پی اے ایم ایم سسٹم میں سرمایہ کاری کرسیکں اور وہ کہ جو ابھی بھی تجارتی تفاصیل حاصل کررہے ہیں ان کے لئے ٹریڈز کو کاپی کرنے کا ایک شاندار موقع ہے کہ جس کو وہ . فاریکس کاپی سسٹم استعمال کرتے ہوئے حاصل کرسکتے ہیں مزید یہ کہ آپ اپنے صارفین کو ایک آسان تجارتی طریقہ متعارف کرسکتے ہیں فاریکس انٹرا ڈے بائنری آپشن.

  • اگر ایفی لی ایٹ پروگرام میں نیا شرکت کرنے والا آپ کا ایفی لی ایٹ لنک استعمال کرتے ہوئے اپنا اندراج کرواتا ہے جیساء کہ ریفرڈ کلائنٹ آپ کے گروپ میں سیکنڈ لیول ریفرل کے طور پر شامل ہوگا یا سب آئی بی {دو درجاتی ایفی لی ایٹ پروگرام میں حصہ لینے والا سب آئی بی کے طور پر جانا جائے گا – یہ پروگرام ایفی لی ایٹ لنک کے مالک 0.2 پپس کا اضافہ نفع حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے جو کہ ہر اس ٹریڈ کے بدلے ہوگی جو کہ سب آئی بی کی طرف سے لائے گئے صارف کی جانب سے کی گئی ہوگی