Partner login

ویب سائٹ کا نام لینے کے لئے ہدایات

محترم پارٹنر,

اگر آپ کا ارادہ یہ ہے کہ آپ صارفین کو اپنی ویب کے ذریعہ راغب کریں گے تو انسٹا فاریکس اپنے صارفین کے لئے ایک اضآفی سہولت بھی فراہم کرتی ہے جس کے لئے وہ ویب سائٹ کا مواد اور اس کی ہوسٹنگ بلکل مفت فراہم کرتی ہے - صارف کو صرف ڈومین نیم ہی خریدنا ہوتا ہے ذیل میں ڈومین نیم کی خرید کے حوالے سے کچھ ہدایات ہیں

یہ ہدایات آپ کی مدد کریں گی کہ ایک مناسب ڈومین نیم حاصل کر سکیں ڈومین کے رجیسٹر ہونے کے فوری بعد درخواست فارم میں اس کو لکھیں اور ارسال کریں تاکہ آپ کو ایک مفت پارٹنر ویب سائٹ مل سکے - مزید ہدایات آپ کو بذریعہ ای میل ارسال کر دی جائیں گی جو کہ آپ نے فراہم کیا ہے