Partner login

ایفی لی

ہر پارٹنر ایک ریڈی میڈ ویب سائٹ حاصل کر سکتا ہے جس میں کمپنی کی معلومات تازہ ترین ہیں اور یہ بلکل مفت ہے - مزید یہ کہ آپ ٹیکسٹ کو ایڈمن پینل میں سے تبدیل کر سکتے ہیں - اس کام کو کرنے کے لئے کوئی خاص ہنر درکار نہیں ہے

آپ ایک ایفی لی ایٹ ویب سائٹ کس طرح حاصل کر سکتے ہیں ؟

پہلے تو آپ کو اپنی ایفی لی ویب سائٹ کے لئے نام کا انتحاب کرنا ہوگا ہے جو کہ خصوصی ہدایت نامہ کو پڑھ کر کریں گے - آپ کو منتخب کیا گیا ڈومین نیم خریدنا ہوگا اور اس کی ملکیت لینا ہوگا - ہوسٹنگ اور ایفی لی ایٹ ویب سائٹ کا کوڈ ہماری کمپنی فراہم کرے گی

ایفی لی ایٹ ویب سائٹ کے انداز: https://constructor.instaforex.com.

ایفی لی ایٹ ویب سائٹ حاصل کرنے کے مراحل

ایک درخواست پر مکمل عمل در آمد کے لئے 10 دن لگ سکتے ہیں - آگر آپ کا ایفی لی ایٹ ویب سائٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو براہ کرم پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کریں ifx.partners-website یا ای میل: partners-sites@mail.instaforex.com.

ابھی آن لائن درخواست دیں

Affiliate website application form
Full name:*
Affiliate code:*
Affiliate program type:
Domain type (www.*** - ):
www.
Email:*
Comment:
Clear
Send