Partner login

بائنری آپشن کی تجارت کے لئے پلیٹ فارم

فاریکس تجارت عمومی طور پر نئے آنے والوں کے لئے پیچیدہ ہوتی ہے بہت سوں کا خیال ہے ربورٹ کے ذریعہ تجارت کرنا یا تجزیاتی سگنل کو درست سمجھ جانا ایک تھکا دینے والا کام ہے ہم ان کو ایک حل پیش کرتے ہیں وہ یہ کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بائنری تجارت کرنا

بائنری آپشن ایک خاص تجارتی انسٹرومنٹ ہے جو کہ نئے اور تجربہ کار تاجران میں مقبول ہو رہا ہے جس کی وجہ اس کا آسان اور سادہ ہونا ہے تاجر کو صرف رجحان کی درست سمت کا تعین کرنا ہوتا ہے آپشن کا کم از کم دورانیہ ایک منٹ ہے اور حاصل ہونا والا نفع 80%* آپشن کی کُل قیمت کا ہے

اگر آپ صآرفین کو ہمارے ساتھ تجارت کرنے کی دعوت دیتے ہیں تو ہم آپ کو کمیشن دیں گے بائنری آپشن کی تجارت ایک سحر انگریز چیز ہے لہذا آپ کے ایکٹیو ریفرلز میں مسلسل اضآفہ ہوگا -کامیاب تجارت کی کنجی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہے جیساء کہ انسٹا بائنری پر کام کرنے کے لئے ایک خصوصی پلیٹ فارم انسٹا بائنری ایک پلیٹ فارم ہے جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب تیار کیا گیا ہے - اس میں جامع اور بڑے چارٹ ہیں اور 6 ڈیجٹس کے کوٹس ہمیشہ مستند ہوتے ہیں - لہذا انسٹا بائنری آسان اور مستند تجارتی کو یقینی بناتا ہے

آپ اپنی ویب سائٹ پر انسٹا بائنری لگا سکتے ہیں اس کے لئے ذیل میں موجود فارم میں ایک ضروری فنکشن کا انتحاب کریں لیکن ایفی لی ایٹ کوڈ درج کرنا نہ بھولیں

آپ بنائے گئے لنکس کو ویب پیج کے کوڈ میں لگا سکتے ہیں اس کے بعد آپ کے صارفین آپ کی ہی ویب سائٹ پر بائنری آپشنز کی تجارت کے قابل ہو جائیں گےآئی فریم*ایک ٹیکنالوجی کہ جس کی مدد سے آپ کی ویب سائٹ مستقل بنیادوں پر معروف ہوگی نئے صارفین آپ کا ایفی لی ایٹ گروپ جوائن کریں گے اور آپ ذیادہ کمیشن حاصل کریں گے

فوائد یقینی ہیں اور کمیشن لازم ہے