Partner login

انسٹا فاریکس کوپن بونس

انسٹا فاریکس کوپن بونس تجارتی اکاونٹ کو کریڈٹ کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں - یہ بونس کوپن صارفین کو راغب کرنے کا ایک موثر ذریعہ ہیں اور اس کے علاوہ اس کی مدد سے نئے صارفین بھی راغب کئے جاسکتے ہیں پارٹنر 10 ڈآلرز اور 50 ڈالر کے کوپنز بنا سکتے ہیں جس کا انحصار تاجران کی تجارتی سرگرمی پر ہے

یہ کوپن بونس ڈیجیٹل یا پیپر بونس کی شکل میں ہوتے ہیں جس پر اس کی رقم لکھی ہوتی ہے اور یہ اکاونٹ میں جمع ہو جاتی ہے

پارٹنر 10 اور 50 ڈالرز کے کوپن بنا سکتے ہیں جو کہ ایک بہترین مارکیٹنگ ٹول ہے اور اس کی مدد سے تاجران کو تجارت پر آمادہ کیا جاسکتا ہے اور نئے صآرفین حاصل کئے جا سکتے ہیں - انسٹا فاریکس کا ہر پارنٹر اپنی مرضی کے مطابق تاجران کو یہ بونس دے سکتا ہے

اکاونٹ میں بونس کی رقم جمع کرنے کے لئے تاجر کا پاس ورڈ اور کوپن کوڈ درکار ہوتا ہے فارم مکمل کریں انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ وزٹ کریں

پارٹنر بن سکتے ہیں:

کوپن بونس کے متفرق سوالات

کوپن بونس کیا ہے ؟

انسٹا فاریکس کوپن بونس ایک کوپن کی شکل میں انعام ہے جو کہ ایک مخصوص رقم کا ہوتا ہے جو کہ اس صارف کی جانب سے کی جانے والی تجارت پر ملتا ہے جو کہ پارٹنر کو ایسائن کیا گیا ہوتا ہے

میں بونس پروگرام میں کس طرح شمولیت کر سکتا ہوں

آپ اس پروگرام میں ایک خود کار طریقہ سے شامل ہو جاتے ہیں کہ اگر :

کوپن کس طرح بنتا ہے

کوپن پارٹنر کی جانب سے پارٹنر کیبنٹ میں بنائے جاتے ہیں جس کا کلیہ درج ذیل ہے*:

میں اپنے بونس اکاونٹ کو کہاں چیک کرسکتا ہوں

بونس اکاونٹ کے حوالے سے تمام معلومات پارٹنر کیبنٹ میں دستیاب ہیںhttps://cabinet.instaforex.com/partner/pk/coupons.

میں اپنے کوپن بونس کس طرح استعمال کرسکتا ہوں

آپ اس کو اپنے اکاونٹ میں ایکٹیو کر سکتے ہیں یا صارف کو دے سکتے ہیں یا اس بندے کو دے سکتے ہیں کہ جو ابھی انسٹا فاریکس صارف نہیں بنا ہے

کوپن بونس ایکٹیو کس طرح سے ہوتا ہے ؟

آپ کوپن بونس کو یہاں سے ایکٹیو کرسکتے ہیں https://secure.instaforex.com/pk/couponbonuses.aspx.

میں ان صارفین کو کہاں دیکھ سکتا ہوں کہ جو مجھے ملے ہیں

کوپن سیکشن میں ایک خصوصی صفحہ ہے کہ جہاں آپ اپنے آپ کو ایسائن کئے گئے تمام صارفین دیکھ سکتے ہیںhttps://cabinet.instaforex.com/partner/pk/my_clients.

میں تمام ایکٹیو کوپنز کو کہاں تلاش کر سکتا ہوں

کوپن سیکشن میں ایک خصوصی صفحہ ہے جہاں آپ تمام کریڈیٹیڈ اور ایکٹیو کوپن کی تلاش کر سکتے ہیںhttps://cabinet.instaforex.com/partner/pk/coupons_history.

کیا میں کوپن بونس بطور تحفہ دے سکتا ہوں ؟

جی آپ دے سکتے ہیں آپ پارٹنر کیبنٹ میں مائی کوپن پیج پر جاتے ہوئے کوپن کو پرنٹ کر سکتے ہیں

ایسائنڈ کا مطلب کیا ہے ؟

ایسائن آپشن کو انتحاب کریں کہ اگر آپ پارٹنر کے صارف کو بونس کوپن دینا چاھتے ہوں - جب کوپن بونس ایسائن ہو جاتا ہے تو یہ صرف پارٹنر یا صارف کی جانب سے ہی ایکٹیو کیا جاسکتا ہے

میں کب کب یہ کوپن بونس حاصل کر سکتا ہوں ؟

ایک صارف صرف ایک مرتبہ ہی کوپن بونس حاصل کرسکتا ہے

کیا یہ ممکن ہے کہ کوپن بونس کی رقم کو پی اے ایم ایم اکاونٹس میں لگایا جاسکے

پی اے ایم ایم تاجر کے اکاونٹس میں سرمایہ کاری کی صورت میں پی اے ایم ایم اکاونٹ مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا

کیا مجھے کوپن بونس حاصل کرنے لئے اپنے اکاونٹ کی تصدیق کروانا ہوگی ؟

کوپن بونس صرف انہیں اکاونٹ میں دیا جاتا ہے کہ جو دوسرے مرحلہ کی تصدیق حاصل کر چُکے ہوں

کوپن بنانے کے لئے ریفرل کی تمام بند کی گئیں لاٹس کیوں دستیاب نہیں ہوتی ہیں ؟

اگر ریفرل پارٹنر کے ریفرل کے کُل حجم سے 30 فیصد سے ذائد کی تجارت کر چُکا ہو تو ریفرل کی بند کی گئی ٹریڈز کے حجم کو 30 فیصد تک محدود کر دیا جاتا ہے

کیا پارٹنر کو کمیشن ملے گی کہ اگر صارف اس کے دئیے گئے کوپن بونس کی مدد سے تجارت کرتا ہے

جس اکاونٹ میں کوپن بونس کی رقم شامل کی گئی ہو اس کی کمیشن صرف اسی صورت میں ملے گی کہ اگر صارف کوپن کی رقم کے برابر یا اس سے ذیادہ کی رقم جمع کرواتا ہے

اگر میرے سوال ہوں تو مجھے کس سے رابطہ کرنا چاھیے

اگر میرے سوال ہوں تو مجھے کس سے رابطہ کرنا چاھیے

یہ کوپن صارفین کو تجارت پر آمادہ کرنے لئے استعمال کئے جا سکتے ہیں کہ جو مقابلہ شروع ہونے کے بعد شامل ہوئے ہیں*(مارچ 1, 2013).