Partner login

Forex account opening API

انسٹا فاریکس پارٹنرز کے پاس ہمہ وقت جدید انٹرنیٹ اور جدید سہولیات ہوتی ہیں - خصوصا بروکر اکاونٹ اوپنگ اے پی آئی سروس کی فراہمی میں خوشی محسوس کرتا ہے جس سے تجارت مزید آسان ہو گئی ہے اس آئی ٹی ٹول کی مدد سے آپ پوسٹ کر سکتے ہیں اور بنا سکتے ہیں انسٹا فاریکس اکاونٹ رجیسٹریشن فارم اے پی ائی یعنی ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹر فیس

اکاونٹ اے پی آئی کے استعمال کے حوالے تفصیلی ہدایت نامہ ڈاون لوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے اس میں تفصیل موجود ہے اور C# اور پی ایچ پی کوڈ کی مثالیں بھی موجود ہیں جو کہ بہت ہی مقبول پروگرامنگ لینگویجز ہیں - اس ایپ کی مدد سے آپ اکاونٹ اوپنگ فارم برائےانسٹا فاریکس بنا سکتے ہیں جو کہ لائیو اور ڈیمو اکاونٹس دونوں کے لئے ہیں اپنی سائٹ کو استعمال میں مزید آسان بنائیں

ہدایات کو ڈاون لوڈ کریں
See also