The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید





نمائندہ شراکت دار

یہ ایک اعلی درجے کی شراکت داری ہے کہ میں جس میں آپ کو کسی خاص علاقے میں بطور آفیشل بروکرکے متعارف کر وایا جا تا ہے۔جس کے تحت آپ کو درج ذیل سہولتیں شامل ہو تی ہیں ۔

  •    شراکت دار کے حو الے سے معلومات ویب سائٹ پر شائع ہو تی ہیں۔
  •    اعتماد کا بلند ترین مقام
  •    کمپنی کے علاقائی نمائندہ کے طو ر پر انعام کہ جس کا حساب کل کاروبار پر ہو تا ہے۔

آج انسٹا فاریکس دنیا بھر میں فاریکس کے حوالے سے ایک اہم مقام رکھتی ہے ۔جو کہ کا رو بار کے لئے جدید اور بہترین سہولیا ت فراہم کرتی ہے۔اس میں نفع کا امکان باقی کمپنیوں کی نسبت بہت اہم ہے۔اس کے علاوہ اور بہت سی سہولیات آپ کو دستیاب ہو تی ہیں۔

آپ ابھی تک آپ کے پا س ہمارا دفتر نہیں ہے تو آپ اس حو الے سے سوچیں ضرور آپ کو اس حو الے سے مدد ضرور فراہم کی جا ئے گی۔ شعبہ کسٹمر سروس کی رابطہ معلومات .

اس مقصد کے لئے آپ کو صرف ایک فارم مکمل کرنا ہو گا ۔جس کے کچھ کھنٹوں کے بعد یہ عمل مکمل ہو جا ئے گا۔