Partner login

ایچ ٹی ایم ایل بینرز

اس سیکشن میں ایچ ٹی ایم ایل بینرز موجود ہیں

آپ کوئی بھی بینر ویب سائٹ پر ، بلاگ پر یا کسی اور ویب ریسورس پر لگا سکتے ہیں جیتنے وزیٹرز اس کو دیکھیں گے اتنی ہی آپ کی آڈینس بڑھے گی یہ بات ذہن میں رہے کہ دونوں ہی بینرز اور ایفی لی ایٹ لنک کے طویل مدتی اثرات رکھتے ہیں کیوں کہ آپ کا کوڈ براوزر کی کوکیکز میں محفوظ ہوجاتا ہے اور یہ 6 ماہ تک محفوظ رہتا ہے

ہر بینر میں ایک ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ہوتا ہوگا ہے جو کہ آپ کی ویب سائٹ پر لگ جاتا ہے - اس کوڈ میں آپ کو منفرد ایفی لی ایٹ کوڈ دینا ہوتا ہے جو کہ آپ کو رجیسٹریشن کے بعد ملتا ہےایفی لی ایٹ کوڈذیادہ واضح طور پر آپ کو تبدیل کرنا ہے "YOUR_AFFILIATE_CODE"ایک منفرد ایفی لی ایٹ کوڈ کے ساتھ جو کہ 3 تا 5 ہجوں پر مشتعمل ہوتا ہے ایفی لی ایٹ کوڈ لگے لگائے بینرز یہاں دستیاب ہیں پارٹنر کیبنٹ.

Select banner theme:
Dragon Racing
Dragon Racing
Cost Per Action
Cost Per Action
Advantages
Advantages
For Partners
For Partners
InstaForex Loprais Team
InstaForex Loprais Team
Daria Kasatkina
Daria Kasatkina

Show