The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



تربیتی مو اد

انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹز کو وسیع تر تربیت مو اد فراہم کر تی ہے جو کہ تجارتی امو ر کے متعلق ہیں ۔اس حصہ میں آپ آسان صورت میں بہت سا مو اد دستیاب ہو گا۔

تربیتی کو رس

انسٹا فاریکس اپنے کاروباری دوستوں ایک اعلی اور عمدہ تربیتی مو اد فراہم کر تی ہے۔جس کا مقصد اس مہم کو کامیا ب بنانا ہے کہ ‘اپنے اکاؤنٹ میں 100ڈالر جمع کریں اور معلوماتی کو رس حاصل کریں ۔یہ کو رس لیکچر اور تجزیات پر مشتعمل ہے۔

تعلیمی ویڈیو

انسٹا فاریکس اپنے شراکت داروں کو ویڈیو ز کی ایک وسیع رینج فراہم کرتا ہے جو کہ تربیتی مقصد کے لئے استعمال ہو سکتیں ہیں اوریہ ویب سائٹ پر مو جو د ہو تی ہیں جو کہ کلائنٹ کو دی جاسکتیں ہیں

"Currency Market Trading Basics" Presentation

InstaForex Company is glad to offer its partners an educational presentation "Currency Market Trading Basics". Presentation which can be used during educational seminars and trainings for beginning traders is meant for setting forth trading nuances.