The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید





تربیتی منصوبہ جات

انسٹا فاریکس کمپنی کی جا نب سے اس قسم کی شراکت داری کا مقصد یہ ہے نئے آنے والوں کی تربیت کا انتظام کیا جا سکے۔اس مقصد کے ذریعے نفع میں 80-100% اضافہ کیا جا سکتا ہے۔اس تمام کام کا مطمع نظر یہ ہے کہ آپ کو انسٹا فاریکس کی جانب سے ایک تصدیقی مراسلہ مو صول ہو جاتا ہے کہ آپ ایک مستند تربیتی مر کز ہیں ۔اس مرکزکے جتنے بھی کلائنٹ کو ئی ڈیل کرتے ہیں تو اس کا کمیشن اس مرکز کو ملتا رہتا ہے۔

حتی کہ جو نہی کو ئی کلائنٹ اپنا کو رس مکمل کر تا ہے تو آپ کو نفع ملنا شروع ہو جاتاہے۔بہت سے صورتوں میں کلائنٹ کئی سال تک نفع حاصل کر تا رہتاہے کہ کمپنی وہ سروس بند کر چکی ہو تی ہے۔فی الوقت انسٹا فاریکس کے دنیا بھر میں ہزاروں کلائنٹ ہیں اور دنیا بھر میں اس کے دفاتر کی تعداد 140 ہے ۔انسٹا فاریکس دنیا بھر کا ایک مستند اور جدید بر وکر ہے۔

انسٹا فاریکس کے تعاون سے تربیتی مراکز کس طرح سے نفع بخش ہیں؟

ہم پیش کرتے ہیں

  •    ہر کلائنٹ کی ڈیل سے 5.3 پپ تک کی کمیشن ;
  •    انسٹا فاریکس کی ویب سائٹ پر بطور مستند تربیتی مرکز کے تشہیر ;
  •    تربیتی مرکز کی جانب انسٹا فاریکس کی ترغیب
  •    Partner gets 0.2 pip commission from every deal of subpartner`s clients New

شروع کرنے کے لئے ابھی اندراج کر وائیں جس کے بعد آپ کو ایک تصدیقی مر اسلہ بمعہ لنک اور کو ڈ کے موصول ہو جا ئے گا