Partner login

ٹریننگ

انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے وہ انسٹا فاریکس کی جانب سے منعقد کئے جانب والے تعلیمی پراجیکٹ سے فائدہ لے سکیں - یہ کورس مختلف مراحل کے لئے ترتیب دئیے گئے اور نئے صارفین کو راغب کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں

ویبینار
ہمارا پر پارٹنر تعلیمی ویبینار سے فائدہ حاصل کر سکتا ہے یہ کورس ہر ایک کے لئے مفید ہے قطع نظر اس بات کے کہ ان کا تجربہ کیا ہے - وہ گھر پر رہتے ہوئے تجارت میں ماہر بن سکتے ہیں
تعلیمی سی ڈی
تمام انسٹا فاریکس پارنٹرز کے پاس یہ موقع کہ وہ انسٹا فاریکس کی تعلیمی سی ڈیز کو تقسیم کرتے ہوئے / بیچ کر آمدن حاصل کر سکتے ہیں آپ ان کی سیل اپنے دفتر سے یا ان لائن کر سکتے ہیں
کتابیں
پارنٹرز کے لئے کمانے کا ایک اور موقع فاریکس تجارت پر کتابوں کی تقسیم ہے - پارٹنر اپنے لئے ایک نظام کا انتحاب کر سکتا ہے اور کتابوں کو دفتر یا آن لائن سیل کر سکتا ہے
ڈسٹنس لرنگ کورس
انسٹا فاریکس کے تمام پارٹنرز فائدہ حاصل کر سکتے ہیں ڈسٹنس لرنگکورس سے جو کہ ان کے نئے صارفین کے لئے خاصا مفید ہے - اس کورس میں شامل ہیں فنڈامینٹل اور ٹیکنیکل تجزیات ، فاریکس تجارت کی لازمی چیزیں اور دوسری قابل عمل معلومات - ڈسٹنس ٹرینگ کورس کی مدد سے پارنٹر کو یہ موقع ملتا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو بہتر معیار کی تعلیم اور تربیت فراہم کر سکیں
ٹٹوریل ویڈیو
اس سیکشن میں آپ لا تعداد تعلیمی ویڈیوزڈاون لوڈ کر سکتے ہیں - اس کے علاوہ آپ ان ویڈیوز کو اپنی ایفی لی ایٹ ویب سائٹ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں