Partner login

صآرفین کے لئے بہترین تجارتی شرائط

فی الوقت انسٹا فاریکس کمپنی فاریکس تاجران کو لا تعداد سہولیات فراہم کرتی ہے - ان تجارتی شرائط کے پیچھے انسٹا فاریکس کی تمام فاریکس انڈسٹری کا 10 سالہ واضح تجربہ ہے کمپنی کا ہر صارف مندرجہ ذیل سہولیات کو حاصل کر سکتا ہے

انسٹا فاریکس بونس
انسٹا فاریکس فراہم کرتا ہے آن لائن تجارتی ٹیکنالوجیز - لہذا اس نے صآرفین کے لئے بونس پروگرام تیار کر رکھا ہے ان بونس میں سے ایک بونس نو ڈیپازٹ بونس ہے جس کی مدد سے آپ بغیر سرمایہ کے فاریکس میں تجارت کا آغاذ کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ سب سے بڑا خوش آمدید بونس 250 فیصد حاصل کر سکتے ہیں - آپ آپنی پسند کے مطابق کسی بھی بونس کو اختیار کر سکتے ہیں
فاریکس تجزیات
انسٹا فاریکس کے ساتھ فاریکس تجزیات فاریکس نیوز سے فاریکس ٹی وی سب چیزوں کا احاطہ کرتے ہیں - ذیادہ تر تاجران ان تجزیات کا کامیابی کا ضامن سمجھتے ہیں - لہذا انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو ہمہ وقت اہم اور تازہ ترین معاشی اور سیاسی خبروں سے باخبر رکھتا ہے
سروسز کا معیار
انسٹا فاریکس کے صارفین 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت کمپنی کی روزانہ کی بلند معیار کی ٹیکنیکل سپورٹ کو حاصل کر سکتے ہیں - اس بات سے فرق نہیں پڑتا نہیں آپ کا اکاونٹ کس قسم ہے آپ جب بھی انسٹا فاریکس سپورٹ سے رابطہ کرتے ہیں تو وہ فورا آپ کو مستند جواب دیتے ہیں
پی اے ایم ایم سسٹم
انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم کامیاب تاجران کو یہ موقع فراہم کرتا ہے وہ اپنے اکاونٹس تک سرمایہ کاروں کو ریفر کر سکیں - مزید یہ کہ یہ سرمایہ کار وہ ہیں جو کہ فاریکس مارکیٹ میں خود سے تجارت نہیں کر سکتے ہیں اور وہ تاجران کے اکاونٹ میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے نفع کما سکتے ہیں
انسٹا فاریکس مقابلہ جات
انسٹا فاریکس مستقل بنیادوں پر بہت سے پرومو پروگرام اور صارفین کے لئے مقابلہ جات کا انعقاد کرتے ہیں - اس تمام کے علاوہ صارفین اپنی پسند کے مقابلہ جات میں حصہ لے سکتے ہیں اور ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بھاری بھر کم انعامات جیت سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ان کو تجربہ اور ہنر میں نکھار بھی ملتا ہے
سواپ فری اکاونٹ
چونکہ انسٹا فاریکس کے 2000000 سے ذائد صارفین موجود ہیں ہماری کمپنی سواپ فری اکاونٹ بھی فراہم کرتی ہے ان صارفین کے لئے کہ جو سواپ کے علاوہ لین دین کرنا چاھتے ہیں - یہ اکاونٹس صارفین اپنے مذھبی ایمان کی بنا پر منتحب کر سکتے ہیں
سپریڈ فری اکاونٹس
زیرو سپریڈ اکاونٹس آپ کو یہ آذادی دیت دیتے ہیں کہ آپ سپریڈ کا سوچے بغیر اپنے تجارت کر سکیں - اس تمام کے علاوہ وہ اپنا تجارتی فیصلہ کرتے ہوئے ٹیکنیکل تجزیات پر توجہ دے سکتا ہے - تمام انسٹا فاریکس صارفین سپریڈ فری اکاونٹ کا انتحاب کر سکتے ہیں - لہذا یہ موقع نئے اور تجربہ کار تاجران کے لئے ایک شاندار پیش کش ہے
تجارتی انسٹرومنٹس
جب انسٹا فاریکس سروسز اور پراڈکٹس کو استعمال کیا جاتا ہے تو صارفین 107 سے ذائد انسٹرومنٹس میں تجارت کر سکتے ہیں اور 200 سی ایف ڈیز اور سیکیورٹی میں تجارت کر سکتے ہیں اس تمام کے علاوہ تمام صآرفین کے لئے سپاٹ گولڈ میں بھی تجارت کی سہولت موجود ہے
تجارتی پلیٹ فارمز
تمام صارفین اپنے موبائل پر تجارتی پلیٹ فارم ڈآون کر سکتے ہیں اس کے علاوہ ویب پلیٹ فارم پر بھی تجارت کر سکتے ہیں اور ایم ٹی 4 اور ایم ٹی 5 تجارتی پلیٹ بھی صارفین کے لئے دستیاب ہیں - انسٹا فاریکس وہ پہلا ریٹیل بروکر ہے کہ جس نے ایم ٹی 5 تجارتی پلیٹ متعارف کروایا ہے
لیوریج
انسٹا فاریکس کے ساتھ کام کرتے ہوئے آپ 1:1 سے 1000۔1 تک کی لیوریج اختیار کر سکتے ہیں جس کی وجہ آپ کی رسک مینجمنٹ ہو سکتی ہے - لیوریج کا انتحاب آپ کی تجارتی حکمت عملی اور اس ٹائم فریم پر ہے کہ میں آپ تجارت کر رہے ہوتے ہیں
فاریکس کاپی
اگر آپ تجارت میں نئے ہیں اور فاریکس مارکیٹ میں تجارت کا تجربہ نہیں رکھتے ہیں تو فاریکس تجارت کا موقع مت گنوائیں تمام انسٹا فاریکس صارفین ایک رسک ایورس فاریکس کاپی سسٹم میں شمولیت کا موقع حاصل کر سکتے ہیں - اس فاریکس کاپی سسٹم کی وجہ سے تاجران ایک کامیاب تاجر کی ڈیلز کو کاپی کر سکتے ہیں
فاریکس آپشن
انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو کلائنٹ کیبنٹ سے آپشن تجارت کی سہولت فراہم کرسکتا ہے - آپس ڈیلز کی وجہ سے تاجران ایک رسک ایورس کی وجہ سے اپنا نفع محفوظ کر سکتے ہیں جس کا تعین وہ خود کرتے ہیں