InstaForex is an Official Asian and CIS
Trading Partner of Liverpool Footbal Club
The Best Broker in Asia 2009 - 2016*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



کاسٹ پر ایکشن

انسٹا فاریکس اپنے شراکت داروں کو ملحق باہمی اشتراک کی نئی قسم - کاروائی منصوبے کے مطابق لاگت فراہم کرتا ہے. ہمارے سی پی اے شراکت داران ہر نئے فعال تاجر کے لئے پیش کردہ ایک بار کمیشن کو حاصل کرتے ہیں. کمیشن کی سطح ایک بار ڈپوزٹ کی رقم پر منحصر ہوتی ہے. تجارت کا حجم اور مقدار صرف معنی نہیں رکھتا ہے جب تک کہ کچھ تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں.

سی پی آے کی سب سے اہم خوبی اس کی سادگی ہے کوئی پیچیدہ حساب کتاب ، تجارتی لاٹس کا حساب ، اور سپریڈ وغیرہ کا حساب نہیں رکھنا ہوتا صرف پہلی جمع کراوئی گئی اہمیت کی حامل ہے – یہ پروگرام ویب ماسٹرز ، ایس ای او کے ماہرین ، آن لائن مارکیٹنگ کرنے والوں کے لئے بہترین ہے جوکہ فاریکس کے حوالے سے کچھ ذیادہ سمجھ بوجھ نہیں رکھتے یہ عمل نہایت آسان ہے اکاونٹ کھلوائیں ، رقم جمع کروائیں اور کمیشن حاصل کریں

ذیل میں یہ تفصیل دی گئی ہے کہ کتنی رقم جمع کروانے پر کتنی کمیشن ملے گی

  • ایک ڈالر سے 200 ڈالرز تک – جمع کروائی گئی رقم کے برابر
  • دو سو ڈآلرز سے 499 ڈالرز تک 200 ڈآلرز
  • 500 ڈالرز سے 999 ڈالرز تک 300 ڈالرز
  • 1000 ڈالرز سے 2499 ڈالرز تک 500 ڈالرز
  • 2500 ڈآلرز سے 4999 ڈالرز تک 750 ڈالرز
  • 5000 ڈآلرز سے 9999 ڈالرز تک 1000 ڈالرز
  • 10000 ڈالرز سے 19999 تک 1500 ڈآلرز
  • 20000 ڈالرز یا ذیادہ پر 2000 ڈالرز

ایفی لی ایٹ کمیشن کم از کم ایک ماہ میں اکاونٹ میں جمع ہوتی ہے جب کہ ذیادہ سے ذیادہ کوئی دورانیہ نہیں ہے کیونکہ ایساء ہوسکتا ہے کہ کوئی تجارت نہ کی جائے یا صارف کی جانب سے رقم نکلوا لی جائے

درخواست فارم مکمل کریں اور انسٹا فاریکس کے ساتھ کاسٹ پر ایکشن کے ایفی لی ایٹ پروگرام میں شمولیت اختیار کریں