Partner login

انسٹا فاریکس کے مقابل

آج انسٹا فاریکس کمپنی اپنے پارٹنرز کو بہترین تجارتی شرائط فراہم کرتی ہے جس کی عکاسی ایفی لی ایٹ کمیشن کا سائز اور کمپنی پالیسی کرتی ہے - بدقسمتی سے انسٹا فاریکس کی مقابل کمپنیاں اعداد و شمار کے ہیر پھیر سے پارٹنرز کو گمراہ کرتی ہیں ذیل میں چند ایسی مثآلیں موجود ہیں :

انسٹا فاریکس کے کسی بھی نمائندہ دفتر کے نفع کا انحصار تجارت سے حاصل ہونے والے پپس پر ہوتا ہے انسٹا فاریکس کمپنی پیش کرتی ہے [num_s1]–[num_s2]پپس میں کمیشن جو کہ ہر ریفرل کی ڈیل کی نتیجے میں ہوتی ہے - دوسری کمپنیاں کم نفع دیتی ہیں اور مقابلہ کے رجحان کے سے بچنے کے لئے مبہم الفاظ یا اصطلاحات استعمال کرتی ہیں

ایسی بے شمار مثالیں ہیں اوپر ان کا ذکر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آج انسٹا فاریکس کی پارٹنر شپ کی شرائط سب سے ذیادہ سود مند ہیں - دوسری کمپنیاں کم ایفی لی ایٹ کمیشن دیتی ہیں اور جانب بوجھ کر مبہم الفاظ استعمال کرتی ہیں تاکہ اس مقابلہ کے ماحول میں فائدہ حاصل کرسکیں - اسی وجہ سے ہمارا پارٹنر ریلیشن ڈیپارٹمنٹ انسٹا فاریکس کمپنی کی بہترین شرائط کی تجویز دیتا رہتا ہے

* اہم کرنسی پئیرز کے لئے

اوپر بتائے گئے شماریات کا باآسانی موازنہ دوسرے بروکرز کی جانب سے فراہم کئے جانے والے پروگرام سے کیا جا سکتا ہے آپ انسٹا فاریکس کی پارٹنرز اور صارفین کو پیش کی جانے والی سہولیات کا ایک شفاف موازنہ کر سکتے ہیں - انسٹا فاریکس پیش کرتا ہے بہترین شرائط کیونکہ اس کی پالیسی ہے گفت و شنید کا پہلو کُھلا رکھا جائے گا

یہ بات جاننے اور سمجھنے کے لئے انسٹا فاریکس ہر لحاظ سے بہترین تجارتی شرائط فراہم ہے براہ کرم انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام کا فائدہ لیں اور کمپنی 11 اقسام کی شراکت داری فراہم کرتی ہے