Partner login

کمپنی کی پراڈکٹس

اس صفحہ پر آپ انسٹا فاریکس میں بطور پارٹنرز صارفین لانے کے لئے طریقہ کار کو دیکھ سکتے ہیں - ذیل میں دئیے گئے تمام پروگرام آپ کی ایفی لی ایٹ سرگرمی کو بڑھانے اور ایک مستحکم ایفی لی ایٹ کمیشن کے حصول میں معاون ہیں

پی اے ایم ایم سسٹم
انسٹا فاریکس کا پی اے ایم ایم سسٹم فاریکس میں اعتماد جیتنے کے لئے ایک اہم ٹول ہے - یہ نئے صارفین کو راغب کرنے کا ایک طریقہ بھی ہے اور آمدن کے حصول کا طریقہ بھی ہے - پی اے ایم ایم سسٹم کے استعمال سے نہ صرف آپ اپنے صارف کے لانے سے رقم بنا سکتے ہیں بلکہ آپ مینجنگ ٹریڈر کے نفع میں سے بھی کما سکتے ہیں کیونکہ آپ ان کے پروجیکٹ میں سرمایہ کاری لائے ہیں
فاریکس کاپی
فاریکس کاپی ایک منفر سسٹم ہے جو کہ ٹریڈز کو کاپی کرنے کے لئے بنایا گیا ہے اس کی مدد سے آپ نئے صارفین کو اپنی جانب راغب کر سکتے ہیں اور انہیں کامیاب تاجران کی ڈیلز کو کاپی کرنے کی سروس دے سکتے ہیں - پارٹنر بطور نتیجہ ہر ڈیل پر کمیشن حاصل کرے گا
فاریکس آپشنز
انسٹا فاریکس پارٹنر کے پاس یہ شاندار موقع ہے کہ وہ اپنے صآرفین کو انٹرا ڈے بائنری آپشن میں تجارت کی پیشکش کر سکیں - اس طرح سے نفع بڑی حد تک معلوم ہوتا ہے اور رسک آپ کے کنٹریکٹ کی کاسٹ کے مطابق ہوتا ہے اور اس کی مدت ایک دن تک ہو سکتی ہے