Register as partner
Partner login
Open an affiliate account has been opened
Account:
Password:

Your password has been also sent to the provided email address.

پارٹنر کیلکولیٹر

یہاں آپ اپنی ایفی لی ایٹ کمیشن کا حساب لگا سکتے ہیں کہ جو آپ کے اپنے لائے گئے صارفین کی ڈیل پر ملے گی

پارٹنر کا ہر صورت میں کمیشن ملے گی چاہے تجارت نفع میں رہے ، نقصان میں رہے یا نفع زیرو رہے - پارٹنر کا نفع کا انحصار کمیشن کی رقم ، تجارتی انسٹرومنٹ کی قسم اور تجارتی حجم پر ہے جو کہ صارف کی جانب بند کیا جاتا ہے

کیلکولیڑ ایک عمومی کمیشن سائز کو استعمال کرتا ہے جو کہ ہر تجارتی انسٹرومنٹ پر لاگو ہوتا ہے 1.5میجر میں پپس 4 ایکسوٹک کرنسی پئیرز کے پپس 20 سونے چاندی وغیرہ میں پپس - مکمل ایفی لی ایٹ کمیشن جاننے کے لئےیہاں کلک کریں.

تجارتی ٹولز
{{$select.selected}}
تجارتی حجم - لاٹس
ریبیٹ ریٹس - پپس
{{$select.selected|number:1}}
ایفی لی ایٹ کمیشن - امریکی ڈالر
ریبیٹ کی رقم - امریکی ڈالرز
ریبیٹ کیلکولیٹر استعمال میں لائیں
کیلکولیٹر

مثلا

یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ایفی لی ایٹ کمیشن کا شمار

ایک صارف 1۔0 لاٹس کی تجارت مکمل کرتا ہے

یورو / یو ایس ڈی کا ایک پپ ایک لاٹ کے برابر ہے

لہذا 1۔0 لاٹ کا حساب کچھ اس انداز میں لگایا جائے گا 1 ضرب 1۔0 جو کہ 1۔0 ڈالر کے برابر ہے

ایفی لی ایٹ کمیشن پئیر میں 5۔1 پپس برائے 1 لاٹ ہے لہذا 1۔0 ضرب 5۔1 جو کہ 15۔0 ڈالر بنی ہے

مجموعی طور پر یورو / یو ایس ڈی میں ایفی لی ایٹ کمیشن براَے 1۔0 لاٹ 15۔0 ڈالر ہے

سی اے ڈی / جے پی وائے میں ایفی لی ایٹ کمیشن کا شمار

مثلا ایک صارف 2 لاٹس کی تجارت مکمل کرتا ہے

سی اے ڈی / جے پی وائے کا ایک پپ برابر ہے 98۔0 لاٹ کے

لہذا 1۔0 لاٹ کی قیمت کو کچھ طرح نکالا جائے گا 98۔0 ضرب 2 جو کہ 96۔1 ڈالر ہے

پئیر میں ایفی لی ایٹ کمیشن 1 لاٹ کے لئے 4 پپس ہے بعد 4 ضرب 96۔1 جو کہ 84۔7 ڈالر بنتی ہے

مجموعی طور پر سی اے ڈی / جے پی وائے میں 2 لاٹس تجارتی کی کمیشن 84۔7 ڈالر بنتے ہیں

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ ایک انسٹا فاریکس کی لاٹ برابر ہے 10000 ڈالرز کے - جو کہ ایک عمومی لاٹ سےدس مرتبہ کم ہے - اس کا مطلب ہے کہ ایک عمومی مارکیٹ لاٹ کو جب آپ استعمال کر رہے ہوتے ہیں تا کہ آپ اپنی کمیشن معلوم کرسکیں تو آپ کو نتائج دس گناہ کرکے دیکھائے جاتے ہیں