Partner login

انسٹا فاریکس کی جانب سے کیلنڈر

کمپنی کو واضح شناخت بنانے کے لئے برانڈیڈ مصنوعات کسی بھی کاروبار کو کامیاب بنانے کے لئے مارکیٹنگ کی اہم حکمت عمل ہوتی ہے

کامیاب تشہیر کو ممکن بنانے کے لئے اور ذیادہ سے ذیادہ صارفین تک پہنچنے کے لئے انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو ایک اور تشہیری ٹول فراہم کرتا ہے جو کہ انسٹا فاریکس کیلنڈر ہے

یہ کیلنڈر مختلف ڈئزائنوں کا بنایا جا سکتا ہے ، مختلف میٹریل استعمال کیا جا سکتا ہے اور رنگ بھی اپنی سہولت کے مطابق استعمال کئے جاتے ہیں

انسٹا فاریکس لوگو کے ساتھ کیلنڈر آپ کے دفتر کو چار چاند لگا سکتا ہے کمپنی کی شناخت مزید مستحکم بنانے کے لئے اس ٹول کو استعمال کریں اس کے علاوہ انسٹا فاریکس کیلنڈر کو کو بطور تحفہ بھی دیا جاسکتا ہے