Partner login

برانڈیڈ اشیاء

کمپنی اپنے شراکت داروں کو انسٹا فاریکس لوگو کے ساتھ برانڈ پروڈکشن کے ضمن میں مختلف سہولیات فراہم کر تی ہے۔ اس تمام کا مقصد جہاں تشہیر اور کلائنٹز کو اپنی جانب متو جہ کر نا ہے وہاں اس سے مارکیٹ میں ایک عمدہ اور اعلی نام بھی حاصل کر نا ہے جو کہ پارٹنر کی کمیشن میں اضافہ بھی کرتا ہے

مزید یہ انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو پیش کرتا ہے کیو آر کوڈایک جدید مارکیٹنگ ٹول جو کہ برانڈ پراڈکٹ کی افادیت میں اضآفہ کرتی ہے یہ کوڈ کسی بھی معلوماتی جگہ پر لگایا جاسکتا ہے جیسا کہ بزنس کارڈ ، رول آپس وغیرہ جس کی مدد سے آپ مزید صارفین کو راغب کر سکتے ہیں

انسٹا فاریکس لوگو
انسٹا فاریکس کے آفیشل لوگو کو کئی طرح سے استعمال کیا جاتا ہے - یہ تشہیر کے لئے استعمال ہو سکتا ہے ، بل بورڈز پر استعمال ہو سکتا ہے اور اپنے دفاتر کے دروازوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے انسٹا فاریکس کے لوگوز بہت سے کارپوریٹ انداز میں دستیاب ہیں
انسٹا فاریکس برانڈیڈ سٹیشنری
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی بروکر ہے اس نے اپنی پراڈکٹ رینج کو بڑھایا ہے - اب انسٹا فاریکس کے پارٹنرز فولڈرز ، ، بلانڈرز ، پیڈز اور بہت ہی سٹیشنری آئٹمز کو استعمال کر سکتے ہیں کہ جن پر کمپنی کا لوگو موجود ہوتا ہے - یہ سٹیشنری یقینی طور پر کمپنی کا کارپوریٹ چہرہ لوگوں کے سامنے لاتی ہے اور یہ کمپنی کے ہر نمائندہ کی ضرورت بھی ہے - انسٹا فاریکس پیڈز ، فولڈز اور فائلیں وغیرہ کاروباری گفت و شنید کو چار چاند لگا دیتی ہیں
انسٹا فاریکس بزنس کارڈز
انسٹا فاریکس ایک جدید نو عیت کا انو کھے انداز میں کا رڈ بھی پیش کر تی ہے۔جو کہ یقیناًآپ کو اپنے کام کو جدت کے ساتھ پیش کر نے کے لئے مدد فر اہم کر تاہے۔
انسٹا فاریکس ٹی شرٹس
مارکیٹ کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہو ئے انسٹا فاریکس نے کمپنی لاگو پر مبنی ٹی شرٹس تیار کر وائی ہیں کو جن کو استعمال کر تے ہو ئے مختلف تجارتی سر گرمیاں انجام دی جا سکتیں ہیں۔
انسٹا فاریکس ایمبریلاز
انسٹا فاریکس کمپنی اپنے پارٹنرز اور صارفین کو پیش کرتا ہے برانڈ کولیکشن کی ایک نئی قسم کمپنی لوگو کے ساتھ چھتریاں - اس کے ساتھ انسٹا فاریکس برانڈ کی اور بہت سے چیزیں - یہ چھتریاں مخلتف مواقعوں جیساء کہ پریزینٹیشنز وغیرہ میں استعمال کی جاسکتی ہے
انسٹا فاریکس بیس بال کیپ
انسٹا فاریکس برینڈیڈ بیس بال کیپ کہ جس پر کمپنی لوگو ہوتا ہے وہ انسٹا فاریکس برانڈز کی رینج میں اضآفہ کرتا ہے - انسٹا فاریکس بیس بال کیپ اور انسٹا فاریکس کی دوسری چیزیں کمپنی کے پارٹنرز کو ایک اور مناسب مارکیٹنگ ٹول فراہم کرتی ہے
انسٹا فاریکس لیپل پن
انسٹا فاریکس کمپنی اپنے صارفین کو لیپل پن کے پر لوگو کے ساتھ تشہیری مواد کا تعارف پیش کرتی ہیں جو کہ صارفین کو راغب کرنے کا ایک اور موثر ذریعہ ہیں - یہ پن جیکٹ لیپل یا بیک کے ساتھ لگائی جاسکتی ہیں جو کہ کمپنی کے صارفین کو کمپنی کی یاد دلاتی رہتی ہیں
انسٹا فاریکس ماوس
کپمنی اپنے پارٹنرز لا تعداد تشہیری مصنوعات فراہم کرتی ہے جس میں کمپیوٹر کے ساتھ استعمال ہونے والا سامان خاصی کار آمد ہے - اپنے صارفین کو انسٹا فاریکس لوگو کے ساتھ ماوس پیش کرنا ان کو آپ کی اور انسٹا فاریکس کمپنی کی یاد ایک لمبے عرصہ تک دلائے رکھتا ہے
انسٹا فاریکس سٹیکرز
انسٹا فاریکس کمپنی اپنے پارٹنرز کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ ایک اور تشہیری طریقہ سے فائدہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس برانڈیڈ سٹیکرز یہ تشہیر کا ایک اور مناسب ذریعہ ہے یہ سٹیکرز کہیں بھی چسپاں کئے جا سکتے ہیں - ذیادہ تر یہ شیلڈز ، گاڑیوں ، اور دفاتر وغیرہ کی تشہیر کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں
انسٹا فاریکس کی رنگ
مختصر چیزیں بھی اپنی اہمیت رکھتی ہیں جو کہ کمپنی کے امیج سے مزید ہوں - انسٹا فاریکس برانڈیڈ کی رنگز ایک اور بہترین تشہیری ذریعہ ہے - یہ بڑے پیمانے پر تشہیر کے لئے انتہائی موثر ذریعہ ہے جو کہ آپ اپنے صارفین اور ساتھ کام کرنے والوں کو دے سکتے ہیں
انسٹا فاریکس پوسٹر
یہ بھی کمپنی کے نمائندگان کے لئے ایک اہم ضرورت ہیں ۔جو کہ کمپنی کا ایک عمدہ کاروباری تشخص پیش کر تے ہیں یہ انسٹا فاریکس کے ماہرین کی جانب سے تیار کئے گئے ہیں لہذا یہ کمپنی کا ایک کارپوریٹ تعارف پیش کرتے ہیں
انسٹا فاریکس لیف لیٹس
انسٹا فاریکس یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ ہم نے اپنے ٹولز میں اضآفہ کیا ہے جو کہ صارفین کو راغب کرنے کے لئے استعمال ہوسکتے ہیں انہیں میں سے ایک تشہیری فلائیرز {براوشرز} کی تقسیم ہے - اس کی لاگت کچھ ذیادہ نہیں ہے لیکن افادیت خاصی ہے
انسٹا فاریکس رولز آپ
انسٹا فاریکس کمپنی اپنے صارفین کو پیش کرتی ہے ایک نئی مارکیٹنگ کی قسم یعنی رول آپ - ان جدید اور معلوماتی رول آپ کی مدد سے ہر پارٹنر اپنے دفتر یا کام کی جگہ مزید چار چاند لگا سکتا ہے جس کی مدد سے آپ اپنے صارفین کو مزید راغب کر سکتے ہیں
انسٹا فاریکس وال پیپرز
انسٹا فاریکس جو کہ ایک بین الاقوامی بروکر ہے آپ کو پیشں کرتا ہے وال پیپرز کی ایک وسیع رینج جو کہ کمپنی کے ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تیار کئے گئے ہیں
انسٹا فاریکس وال کلاکس
انسٹا فاریکس اپنے صارفین کو ایک اور تشہیری طریقہ فراہم کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتی ہے جو کہ انسٹا فاریکس کلاک کی صورت میں ہے - انسٹا فاریکس کی جانب سے وال کلاک برانڈ کی افادیت کو بڑھاتے ہیں اور پارنٹرز شپ کی مضبوطی کو ظآہر کرتی ہیں اور صارفین کو راغب کرتی ہیں
انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم برانڈ
انسٹا فاریکس جو کہ ایک بین الاقوامی بروکر ہے ایک نئی برانڈیڈ پراڈکٹ پیش کرتی ہے جو کہ انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کی ڈکار ریلی کو ظآہر کرتی ہے - ٹیم کے افیشل سپانسر ہونے کے ناطے انسٹا فاریکس کی یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنی شراکت داری کو بلند ترین سطح پر لے جائے اور صارفین کے ساتھ تعلق کو بڑھایا جائے
فلائیرز
انسٹا فاریکس کی برانڈیڈ پراڈکٹس اپیل کرتی ہیں ، آسان ہیں اور آفیشل پارٹنز کے لئے سود مند بھی ہیں - فلائیرز کے بغیر ایک موثر انداز میں اپنا پیغام پہنچانا مشکل ہوتا ہے اور اس کے لئے علاوہ یہ آپ کے دفاتر میں صارفین کو کمپنی کا ایک اضافی تعارف پیش کرتی ہیں
کیلنڈرز
موثر تشہیر اور صارفین کی ایک بڑی تعداد تک پہنچنے کے لئے انسٹا فاریکس کیلنڈز کو بطور تشہیری مواد اپنے صارفین کو فراہم کرتی ہے
فیس بُک کے لئے کوور
ہم اپنے تمام پارٹنرز کو انسٹا فاریکس لوگو کے ساتھ خصوصی فیس بُک کوور پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتے ہیں یہ کوور کمپنی کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کئے جا سکتے ہیں