Go to new version
The Best Broker in Asia 2009 - 2017*
*According to International Finance Magazine, World Finance Award, ShowFx World and CIOT Exhibitions
بطور شراکت دار اندراج

آن لائن
امدادی چیٹ کی سہولت
شراکت دارو ں کے لئے

یہاں کلک کریں

جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید



انسٹا فاریکس بونس

انسٹا فاریکس اپنے موجودہ اور متوقع صارفین کو اپنے بونس کی وسیع رینج تعارف کرواتا ہے جو کہ صارفین کو قابل قبول شرائط پر مزید کامیابی کی ضمانت فراہم کرتا ہے

انسٹا فاریکس بونس ایک اہم مارکیٹنگ ٹول ہیں کہ جن کا مقصد کمپنی کلائنٹ بیس میں اضآفہ کرنا ہے – آج کے دن تک انسٹا فاریکس 5 اقسام کے منفرد بونس اپنے پارٹنرز کو پیش کرتا ہے تاکہ وہ بہتر انداز میں نئے صارفین کو مدعو کرسکیں

خوش آمدید 30 فیصد بونس

یہ بونس ہر ڈیپازٹ کا کلاسیفائیڈ بونس ہے 30 فیصد خوش آمدید بونس حاصل کیا جاسکتا ہے لائیو اکاونٹ کھلوانے پر اور بونس کے لئے درخواست فارم مکمل کرنے پر یہ انسٹا فاریکس کے صارفین کے لئے ایک بڑی آفر اور انعام ہے

کلب بونس

عام خصوصی آفرز سے بونس سے ہٹ کر انسٹا فاریکس کلب ممبران خصوصی بونس خصوصی بونس جو کہ ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر ہوگا یہ آفر صرف کارڈ ایکٹیو کرنے کے بعد ہی حاصل ہوسکتی ہے

55 فیصد بونس

یہ بونس ہر ڈیپازٹ کا کلاسیفائیڈ بونس ہے انسٹا فاریکس کا ہر صارف حاصل کرسکتا ہے 55 فیصد بونس, جو کہ ہر دفعہ رقم جمع کروانے پر حاصل ہوتا ہے

100% Bonus

100% bonus on first deposit is available for all clients. It's just necessary to open and top up a live trading account and fill in the application form. All the profit from bonus funds is available for withdrawal without any restrictions.

نو ڈیپازٹ بونس

اس منفرد نو ڈیپازٹ بونس کی وجہ سے جو کہ 100 ڈالرز تک کا ہوسکتا ہے صارف کے پاس بغیر کسی سرمایہ کاری کے فاریکس میں تجارت کا ایک اہم موقع ہے یہ آپشن لائیو اکاونٹ کُھلنے کے بعد دستیاب ہوتی ہے

انسٹا فاریکس کا ہر صارف بونس لائن پیج میں اپنا ایفی لی ایٹ لنک استعمال کرتے ہوئے اس کا فائدہ حاصل کرسکتا ہے اس کے علاوہ کمپنی کی ویب سائٹ کے دوسرے صفحے بھی اس کام کے لئے استعمال کئے جاسکتے ہیں انسٹا فاریکس ویب سائٹ).

انسٹا فاریکس کی یہ خواھش ہے کہ اُس کے پارٹنرز کمپنی کے بونس کے حوالے سے اپنے صارفین تک معلومات پہنچائیں اور ذیادہ سے ذیادہ صارفین کو اپنی جانب راغب کریں – بونس کی ایک بڑی تعداد آپ کو اپنے صارفین کی تعداد میں اضافہ کرنے کا موقع فراہم کرے گی