Partner login

کیلنڈر اے پی آئی

انسٹا فاریکس اپنے پارٹنرز کو یہ باور کرواتا ہے کہ وہ ایک کثیر الجہتی مارکیٹنگ ٹول کو سرائیں اور استعمال کریں - یعنی بروکر کی آفیشل ویب سائٹ سے کیلنڈر اے پی آئی اس کی مدد سے کمپنی کا پارٹنر لگا سکتا ہے فاریکس کیلنڈر اپنی ویب سائٹ پر تاکہ وہ حاصل کرسکے اہم ترین معاشی خبریں ، تجزیات ، پیشن گوئیاں اور ہر آن لائن ایونٹ پر کمینٹری- براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ ایک درست ایفی لی ایٹ اکاونٹ کے ذریعہ بھیجی گئی درخواست آپ کو موصول ہوگا موجودہ اور آنے والے ہفتوں کے حوالے سے کیلنڈر-درست ایفی لی اکاونٹ کے لئے پیرا میٹر "ایکچول" کو خبر جاری ہونے کے 5 منٹ ہٹا دیا جاتا ہے - اگر درخواست غلط ، بوگس اکاونٹ کے ذریعہ کی گئی ہو تو آپ کو موجودہ اور آنے والے ہفتوں کا کیلنڈر 40 فیصد خبروں کے ساتھ ہی ملے گا - "ایکچول" کا پیرا میٹر خبر کے جاری ہونے کے ایک گھنٹہ بعد ہٹا دیا جاتا ہے - کیلنڈر اے پی آئی ایک کامیاب اور کار آمد تجارتی ٹول ہے جو کہ پارٹنرز کے لئے تیار کیا گیا ہے - اس کے آپ کی ویب سائٹ ذیادہ کار آمد اور پُر کشش ہو جاتی ہے انسٹا فاریکس فراہم کرتا ہے اپنے صارفین اور پارٹنرز کو وہ تمام سہولیات کہ جو کہ جدید فاریکس مارکیٹ کی ضروریات کے عین مطابق ہیں

اس دستاویز میں وہ تمام مثالیں موجود ہیں جو کہ پروگرامنگ لینگویج میں اکثر استعمال ہوتی ہیں

مثلا C#

var sc = new CalendarServiceClient();
try
{ var news = sc.GetCalendar(Lang.En, new Account {Login = 123, Password = "qweqwe"});
sc.Close();
}
finally
{ if(sc.State != CommunicationState.Closed)
sc.Abort();
}

مثلا PHP

require_once('nusoap.php');

$client = new soapclient('http://client-api.instaforex.com/soapservices/Calendar.svc?wsdl', true);

if ($err = $client->getError())
echo $err;
$parameters = array(
'lang' => {زبان},
'account' => array( 'login' => {لاگ ان},
'password' => {پاس ورڈ}
)
);

$result = $client->call('GetCalendar', $parameters);

if ($client->fault) { echo 'Error';
print_r($result);
}
else {
if ($err = $client->getError()) {
echo $err; }
else {
echo 'Result - ';
print_r($result);
}
}
See also