Register as partner
Partner login
Open an affiliate account has been opened
Account:
Password:

Your password has been also sent to the provided email address.

چارٹ اے پی آئی

تعمیر اور ترقی کی حکمت عمل کے طور پر اس کو متعارف کروایا گیا ہے جس کا مقصد متعلقہ اور آسان سسٹم اور ٹیکنالوجی کا استعمال ممکن بنانا ہے انسٹا فاریکس بروکر پیش کرتا ہے کرنسی پئیرز کے چارٹ بنانے کی ایک نئی سروس یعنی چارٹ اے پی ائی اس کی بدولت تاجران ایک چارٹ لگا سکتے ہیں کہ جو اپنے طور پر کسی خاص کرنسی پئیر کی قیمت میں ہونے والی تبدیلی کو براہ راست ظآہر کر سکتے ہیں انسٹا فاریکس کی جانب سے چارٹ اے پی آئی ایک آسان اور فائدہ مند طریقہ ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ آسان بھی ہے جو کہ آپ کے کے ریسورس کا بخوبی استعمال ممکن بناتا ہے - یہ ان درخواستوں پر عمل در آمد ممکن بناتا ہے کہ جو دونوںC# and PHPآپ ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں اور پڑھ سکتے ہیں انسٹا فاریکس چارٹ اے پی آئی کا عمومی استعمالC# and پی ایچ پی کی مثالیں ابھی ڈاون لوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہیں - چارٹ اے پی آئی او ایچ ایل سی -اس انداز میں پیش کی گئی ہے کہ جن کی مدد سے مختلف اقسام کے چارٹ بن سکتے ہیں {جاپانی کینڈل سٹک ، بار لائن} جو کہ مختلد انسٹرومنٹس اور مختلف ٹآئم فریمز میں استعمال ہوتے ہیں انسٹا فاریکس کمپنی ہمیشہ نئی اور جدید سروسز اور سہولیات اپنانے کے لئے کوشاں رہتی ہے جس سے وجہ سے ہمارے صارفین اور پارنٹرز کے کام میں نکھار اور جدت آتی ہے

دی ڈاکومنٹمیں ایپلی کیشن کی وہ معلومات موجود ہیں کہ جو ذیادہ تر پروگرامنگ لینگویج میں استعمال ہوتی ہیں

مثلا PHP:

$params = array( 'chartRequest' => array( 'From' => 0, #اس لحمہ سے کہ جب سے کینڈل سٹک کی تلاش کی جائے
'To' => 1351620300, #اس لمحے تک کہ جب تک کینڈل سٹک کی تلاش کی جائے
'Symbol' => "EURUSD", #کرنسی پئیر کہ جس پر تاریخی ڈیٹا حاصل کیا جائے گا
'Type' => "MN" #کینڈل سٹک کی اقسام - ممکنہ ریڈنگ : ایم این ، ڈبلیو 1 ، ڈی 1 ، ایچ 4 ، ایچ 1 ، ایم 30 ، ایم 15 اور ایم 1
)
);

$client = new SoapClient('https://client-api.instaforex.com/soapservices/charts.svc?wsdl);
try
{ print_r($client->GetCharts($params), true); }
catch(SoapFault $fault)
{ echo $fault->faultstring; }

مثلا C#:

var sc = new ChartServiceClient();
try
{ var candles = sc.GetCharts(new ChartRequest{From = 0, To = 1351620300, Symbol = "EURUSD", Type = ChartType.MN});
foreach (var candle in candles) Console.WriteLine("Timestamp: {0}; Open: {1}", candle.Timestamp, candle.Open);
}
finally
{ if(sc.State != CommunicationState.Closed)
sc.Abort();
}
See also