InstaForex کمپنی بہت سے تو جہ دلاؤ طریقے استعمال کرتی ہے۔جس کا مقصد تجارت کی عمل کو کا میا ب اور آسان کرنا ہے۔جو کہ ایک ایسا پہلو ہے کہ جس سے انکار ممکن نہیں ۔کمپنی اس کام کو فو قیت دیتی ہے۔اس ضمن میں ایک چیز یہ ہے کہ کمپنی اپنے کلائنٹ کو ایک وسیع رقم پر مشتعمل انعامی رقم مہیا کرتی ہے۔اس تمام کے برعکس انسٹا فاریکس اپنے دوستوں کو بہت سے بونس بھی مہیا کرتی ہے اصل تجارتی اکاؤنٹ شروع کرنا , اور اس کو ری چارج کرنا
ایک اہم پروگرام تعلیمی پروگرام ہیں جو کہ انسٹا فاریکس کی جانب سے شروع کئے گئے ہیں ۔بہت سے دوسرے فورمز کی طرح اس کی تشپیر بھی ویب سائٹ پر بھی کی گئی ہے
www.ifxeducation.comاور www.ifxadvisor.com
انسٹا فاریکس کے مقابلہ جات اور مہمات
بین الاقوامی فاریکس کمپنی باقاعدگی سے مقابلہ جا ت کا انعقاد کرتی رہتی ہے ۔جو کا کل حجم 500000 ڈالر ہو تی ہے۔اس کے علاوہ اس میں دو بڑی سپورٹس کاریں لو ٹس ایورا اور لو ٹس ایلسی بھی شامل ہیں
|
|
انسٹا فاریکس بونس
انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹ کو بونس کی شکل میں ایک اہم سہو لت مہیا کرتی ہے۔اس بونس کے لئے ہر کلائنٹ درخواست دے سکتاہے(30/110/200/1000/5000 USD) یا 30% خوش آمدید بونس حاصل کیا جا سکتا ہے
|
|
تعلیم
کسٹمرز کو اپنی جانب راغب کر نے کے لئے ایک اور اہم بات یہ ہے کہ تر بیتی کو رس کا اہتمام کیا جائے۔تاکہ انکے لئے کام کو آسان بنایا جا ئے
|
|
فورم
فورم کا استعمال نئے کلائنٹ کو اپنی طرف متو جہ کر نے کے لئے ایک مؤ ثرطریقہ ہے ۔ایسے فورمز کے جن کے عنوانات کا تعلق معاشیات سے ہو تا ہے۔ان فورمز کے ذریعے سے سامعین کی اچھی تعداد کو اپنی جا نب راغب کیا جا سکتاہے۔
|
|
تجویزات
انسٹا فاریکس کے تمام کلائنٹ اپنے دوستوں کو انسٹا فاریکس کے ساتھ کا م کی تجویز دے سکتے ہیں
|
|
شراکتی لنک کا کام
اس کا اہم مقصد تمام شراکتی سہولتیں مہیا کرنی ہیں ۔یہ لنک تمام شراکت داروں کے پاس ہو تا ہے
|
|
PAMM System
InstaForex clients have access to the system of PAMM accounts. The PAMM system provides for business relationship between investors and managing traders. The underlying principle of the system is trust management on Forex. Profits are distributed among the system users automatically in proportion to the investments in the project.
|
|
ForexCopy System
The innovative service ForexCopy introduced by InstaForex Company allows copying orders from accounts of successful traders on preferred trading instruments and of a preferred ratio. Traders get commission for each deal copied, while followers enjoy copying strategies of traders they find effective.
|
|
Forex Options
The service of Forex Options enables InstaForex customers to work with short and long binary intraday contracts on the most popular instruments. Users of this service can foresee profits. The chart of quotes, quotes archive, statistical data on contracts purchased and calculator of a possible profit available in Client Cabinet make Forex option trading very convenient.
|
|
|