ہر شراکت دار ایک مفت ویب سائٹ حاصل کر سکتا ہے۔اس سائٹ کے متن تک رسائی حاصل ہو تی ہے اور ایک خصوصی ایڈمن پینل کے ذریعے یہ ممکن ہو تاہے
اس مقصد کے لئے کو ئی خاص ہنر بھی درکار نہیں ہو تا
یہ کس طرح کام کرتا ہے؟:
اس ویب سائٹ پر موجود تماممطلوبہ معلومات دستیاب ہو تی ہیں اور کا م کے حو الے سے ایک عمدہ تصور دیا جا تا ہے۔یہاص موجود تمام مواد آنے والو ں کے لئے جاذب نظر ہو تاہے
ویب سائٹ سے کسٹمرز کمپنی کی سہولیات اور قواعد کے حو الے سے تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
کیا آپ یہ ویب سائٹ حاصل کرنا چاھتے ہیں:
اس مقصد کے لئے آپ کو پہلے ویب سائٹ کا نام منتحب کرنا ہو گا۔جو کہ آپ کو خریدنا ہو تاہے۔اس مقصد کے لئے تمام تیکنکی معلومات کمپنی کی جانب سے مہیا کی جا ئیں گی
ذیل میں وہ معلومات دی جا رہی ہیں جو کہ ہمارا نمائندہ آپ کے بتائے گئے ای۔میل پر ارسال کرتاہے
Application processing and adjustment can take up to 10 business days.
If you have any questions regarding functioning of affiliate websites please contact the Partnership Department managers by skype: ifx.partners-websiteor e-mail: partners-sites@mail.instaforex.com.
ڈومین رجیسٹر کروانے کیلئے ہدایات
محترم شراکت دار
آپ نئے کلائنٹ کو اپنی اس ویب سائٹ کے ذیعے مدعو کر سکتے ہیں۔اس مقصد کے لئے انسٹا فاریکس آپ کو اٰضافی مدد فراہم کرتی ہے
ڈومین خریدنے کے لئے ہم آپ کویہ تجویز کرتے ہیں کہ آپ کسی سرچ انجن کا سہارا لیں تاکہ کام بہتر انداز میں ہو سکے ۔اس سے آپ کو یقیناًمدد ملے گی
/div
ایک رجیسٹر ڈومین ایک ویب سائٹ تھیم کے طو ر پر لیا جانا ضروری ہے
ڈومین سادہ اور آسان ہو نی ضروری ہے
کو ئی بھی فری ڈومین رجیسٹر نہیں کر وائی جا سکتی
آپ کو ئی بھی دوسرے درجے کی ڈومین خرید سکتے ہیں
A domain name should not coincide with or look similar to the word "InstaForex", whatever the language it is written in is. Domain names not accepted for consideration are as follows: instaforex-****.com, instaforex.**, instaforex****.com, insta****.** ( *** means any words and word combinations). If you have any questions concerning the domain name you chose, please contact InstaForex Partnership Department by email: partners@mail.instaforex.com.
یہ تمام دی گئیں معلومات آپ کو یہ تمام عمل کوسمجھنے میں مدد دی گی۔مزید معلوما ت آپ کو اندراج کے بعد فورا بھیج دی جا ئیں گئیں