https://www.instaforex.com/partners/
بطور پارنٹر اندراج کروائیں
پارٹنر لاگ ان

صآرفین کے لئے بہترین تجارتی شرائط

فی الوقت InstaForexکس کمپنی فاریکس تاجران کو لا تعداد سہولیات فراہم کرتی ہے - ان تجارتی شرائط کے پیچھے InstaForexکس کی تمام فاریکس انڈسٹری کا 10 سالہ واضح تجربہ ہے کمپنی کا ہر صارف مندرجہ ذیل سہولیات کو حاصل کر سکتا ہے

InstaForex کس بونس
InstaForexکس فراہم کرتا ہے آن لائن تجارتی ٹیکنالوجیز - لہذا اس نے صآرفین کے لئے بونس پروگرام تیار کر رکھا ہے ان بونس میں سے ایک بونس نو ڈیپازٹ بونس ہے جس کی مدد سے آپ بغیر سرمایہ کے فاریکس میں تجارت کا آغاذ کر سکتے ہیں اور اس کے علاوہ آپ سب سے بڑا خوش آمدید بونس 250 فیصد حاصل کر سکتے ہیں - آپ آپنی پسند کے مطابق کسی بھی بونس کو اختیار کر سکتے ہیں
فاریکس تجزیات
InstaForexکس کے ساتھ فاریکس تجزیات فاریکس نیوز سے فاریکس ٹی وی سب چیزوں کا احاطہ کرتے ہیں - ذیادہ تر تاجران ان تجزیات کا کامیابی کا ضامن سمجھتے ہیں - لہذا InstaForexکس اپنے صارفین کو ہمہ وقت اہم اور تازہ ترین معاشی اور سیاسی خبروں سے باخبر رکھتا ہے
سروسز کا معیار
InstaForexکس کے صارفین 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت کمپنی کی روزانہ کی بلند معیار کی ٹیکنیکل سپورٹ کو حاصل کر سکتے ہیں - اس بات سے فرق نہیں پڑتا نہیں آپ کا اکاونٹ کس قسم ہے آپ جب بھی InstaForexکس سپورٹ سے رابطہ کرتے ہیں تو وہ فورا آپ کو مستند جواب دیتے ہیں
پی اے ایم ایم سسٹم
InstaForex کس پی اے ایم ایم سسٹم کامیاب تاجران کو یہ موقع فراہم کرتا ہے وہ اپنے اکاونٹس تک سرمایہ کاروں کو ریفر کر سکیں - مزید یہ کہ یہ سرمایہ کار وہ ہیں جو کہ فاریکس مارکیٹ میں خود سے تجارت نہیں کر سکتے ہیں اور وہ تاجران کے اکاونٹ میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے نفع کما سکتے ہیں
InstaForex کس مقابلہ جات
InstaForex کس مستقل بنیادوں پر بہت سے پرومو پروگرام اور صارفین کے لئے مقابلہ جات کا انعقاد کرتے ہیں - اس تمام کے علاوہ صارفین اپنی پسند کے مقابلہ جات میں حصہ لے سکتے ہیں اور ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر بھاری بھر کم انعامات جیت سکتے ہیں اور اس کے علاوہ ان کو تجربہ اور ہنر میں نکھار بھی ملتا ہے
سواپ فری اکاونٹ
چونکہ InstaForexکس کے 7,000,000 سے ذائد صارفین موجود ہیں ہماری کمپنی سواپ فری اکاونٹ بھی فراہم کرتی ہے ان صارفین کے لئے کہ جو سواپ کے علاوہ لین دین کرنا چاھتے ہیں - یہ اکاونٹس صارفین اپنے مذھبی ایمان کی بنا پر منتحب کر سکتے ہیں
سپریڈ فری اکاونٹس
زیرو سپریڈ اکاونٹس آپ کو یہ آذادی دیت دیتے ہیں کہ آپ سپریڈ کا سوچے بغیر اپنے تجارت کر سکیں - اس تمام کے علاوہ وہ اپنا تجارتی فیصلہ کرتے ہوئے ٹیکنیکل تجزیات پر توجہ دے سکتا ہے - تمام InstaForexکس صارفین سپریڈ فری اکاونٹ کا انتحاب کر سکتے ہیں - لہذا یہ موقع نئے اور تجربہ کار تاجران کے لئے ایک شاندار پیش کش ہے
تجارتی انسٹرومنٹس
جب InstaForexکس سروسز اور پراڈکٹس کو استعمال کیا جاتا ہے تو صارفین 107 سے ذائد انسٹرومنٹس میں تجارت کر سکتے ہیں اور 200 سی ایف ڈیز اور سیکیورٹی میں تجارت کر سکتے ہیں اس تمام کے علاوہ تمام صآرفین کے لئے سپاٹ گولڈ میں بھی تجارت کی سہولت موجود ہے
تجارتی پلیٹ فارمز
تمام صارفین اپنے موبائل پر تجارتی پلیٹ فارم ڈآون کر سکتے ہیں اس کے علاوہ ویب پلیٹ فارم پر بھی تجارت کر سکتے ہیں اور ایم ٹی 4 اور ایم ٹی 5 تجارتی پلیٹ بھی صارفین کے لئے دستیاب ہیں - InstaForexکس وہ پہلا ریٹیل بروکر ہے کہ جس نے ایم ٹی 5 تجارتی پلیٹ متعارف کروایا ہے
لیوریج
InstaForexکس کے ساتھ کام کرتے ہوئے آپ 1:1 سے 1000۔1 تک کی لیوریج اختیار کر سکتے ہیں جس کی وجہ آپ کی رسک مینجمنٹ ہو سکتی ہے - لیوریج کا انتحاب آپ کی تجارتی حکمت عملی اور اس ٹائم فریم پر ہے کہ میں آپ تجارت کر رہے ہوتے ہیں
فاریکس کاپی
اگر آپ تجارت میں نئے ہیں اور فاریکس مارکیٹ میں تجارت کا تجربہ نہیں رکھتے ہیں تو فاریکس تجارت کا موقع مت گنوائیں تمام InstaForexکس صارفین ایک رسک ایورس فاریکس کاپی سسٹم میں شمولیت کا موقع حاصل کر سکتے ہیں - اس فاریکس کاپی سسٹم کی وجہ سے تاجران ایک کامیاب تاجر کی ڈیلز کو کاپی کر سکتے ہیں
InstaForex شراکت داروں کے لئے پورٹل © Copyright 2007-2024
ٹریڈ مارکس برائے نسٹا فن ٹیک گروپ آف کمپنیر