موجودہ کوٹ

 کرنسی پیئرBidAsk
EURUSD 1.2744 1.2747
GBPUSD 1.5932 1.5935
USDJPY 80.39 80.42
USDCHF 0.9423 0.9426
USDCAD 1.0073 1.0076
EURJPY 102.45 102.48
EURCHF 1.2009 1.2012
GBPJPY 128.03 128.10
GBPCHF 1.5012 1.5019
GOLD 1548.10 1549.10


جدید شماریات

نفع اور نئے آنے والے کسٹمر کے مکمل تازہ معلومات

مزید

لوگ انسٹا فاریکس کو ترجیح کیوں دیتے ہیں

آجکلانسٹا فاریکس بہترین شرائط پر مبنی شراکتی پروگرام مہیاء کرتا ہے جس کے ذریعے دنیا بھر سے شراکت کار ایک اچھا نفع کما سکتے ہیں۔ہم اپنے شراکت داروں کو ایک بہترین شرح سے نفع کما سکتے ہیں جس کے لئے تمام جدید سہولتیں مہیاء کی جاتی ہیں ۔

شراکت داروں کا نفع کمپنی کی ہی ملکیت سمجھا جا تاہے کیوں کہ انسٹا فاریکس مضبوط شراکتی پروگرام کو سپورٹ کرتا ہے اس مقصد کے لئے انسٹا فاریکس شراکت داروں سے مکمل رابطے میں رہتاہے۔اس تمام نظام کو مزید مربوط کرنے کے لئے انسٹا فاریکس اس حصے کی شروعات کی ہیں ۔جہاں شراکت دار اپنے بہت سے سوالات کے جو ابات مل سکتے ہیں۔

دوہزار گیارہ میں انسٹا فاریکس کے آخری تین رابطہ دفاتر کا نفع پچاس ہزار ڈالر تھا۔آج انسٹا فاریکس کے ساتھ ہزاروں نمائندے اور آن لائن شراکت دار کام کرتے ہیںانسٹا فاریکس. آپ بھی اس نظام کا حصہ بنتے ہوئے کما سکتے ہیںانسٹا فاریکس شراکت داری کے آٹھ طریقوں میں ابھی انتحاب کریں اور جیتیں